























30 Jan 2025
مذہب کی توہین کرنے پر دو ملزمان کو سزائے موت
ملزمان ایاز بن طارق اور آفاق احمد کو دفعہ 295 سی میں سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔
30 Jan 2025
شام ادریس کی ویڈیو کے بعد ڈکی بھائی کے 3 لاکھ 20 ہزار سبسکرائبرز کم ہوگئے
اسٹیٹس کے مطابق چار روز میں سب سے زیادہ 30 جنوری کو لوگوں نے ڈکی بھائی کا یوٹیوب ان فالو کیا
30 Jan 2025
سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر پاکستان کی نمائندگی کریں گے
سرفراز احمد ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
30 Jan 2025
عمران خان کا چیف جسٹس اور آئینی بینج کے سربراہ کو 349 صفحات پر مشتمل خط
میری گرفتاری اور سارے عمل کو سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا، ہم پر ظلم ہورہا ہے، خط
30 Jan 2025
پاکستانی خاتون مداح کی شاہ رخ سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
شاہ رخ حال ہی میں گلوبل ولیج کلچرل سینٹر میں ہونے والے ایک ایونٹ میں شریک ہوئے
30 Jan 2025
سدھو نے 35 کلو وزن کم کر کے مداحوں کو حیران کردیا
مداحوں کو سدھو نے ان تصاویر کے کیپشن میں بتایا کہ انہوں نے صرف پانچ ماہ میں 35 کلو وزن گھٹا لیا ہے
30 Jan 2025
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025، افتتاحی تقریب نہیں ہوگی
بھارتی کپتان روہت شرما بھی پریس کانفرنس کے لئے کراچی نہیں آئیں گے
30 Jan 2025
حماس نے 8 اسرائیلی یرغمالیوں رہا کردیا
حماس نے ایک اسرائیلی خاتون فوجی، 5 تھائی شہری اور دو مزید اسرائیلی خواتین مغویوں کو رہائی دیدی۔
30 Jan 2025
کراچی آنے والی امریکی خاتون اسی طرز کی کہانی پر 2021 میں گرفتار ہوچکی ہے، بڑا انکشاف
مذکورہ امریکی خاتون اسی طرز کی کہانی پر 2021 میں گرفتار ہوچکی ہے۔
30 Jan 2025
کنگنا رناوت کا فلمی کیریئر تباہ کیوں ہوا؟ اصل وجہ سامنے آگئی
ان کی حالیہ فلمیں باکس آفس پر کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں۔
30 Jan 2025
شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برأت 13 فروری کو ہوگی، رمضان میں صرف 1 ماہ باقی
رویت ہلال کمیٹی نے چاند کا اعلان کردیا
30 Jan 2025
کراچی، رہائشی عمارت میں 32 سالہ خاتون نے خود کو گولی مار لی
طارق روڈ پر رہائشی عمارت کے فلیٹ میں ایک خاتون نے خود کو گولی مارلی
30 Jan 2025
سونا ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 372 روپے اضافے سے 2 لاکھ 48 ہزار 885 روپے ہے۔