30 Aug 2025
سونے کی قیمت میں ساڑھے تین ہزار روپے سے زائد اضافہ
عالمی مارکیٹ میں بھی 36 ڈالرز کا اضافہ ہوا
30 Aug 2025
کراچی میں ہیوی ٹریفک کی آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد
ترجمان ٹریفک پولیس نے اعلامیہ جاری کردیا، اطلاق 11 اور 12 ربیع الاول کو ہوگا
30 Aug 2025
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 30 اموات، 15 ہزار سے زائد متاثر
تینوں دریاؤں میں سیلابی پانی آنے سے 2038 گاؤں متاثر ہوئے ہیں
30 Aug 2025
کراچی، جائیداد کے تنازع پر بہن پر تیزاب پھینکنے والے کو عدالت نے سزا سنادی
عدالت نے ملزم کو 14 سال قید کی سزا سنائی
29 Aug 2025
سہہ فریقی سیریز، پاکستان نے افغانستان کو پہلے میچ میں شکست دیدی
شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
29 Aug 2025
ایران جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کو تیار
ایران منصفانہ اور متوازن سفارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہے
29 Aug 2025
سری لنکا کا ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
ایشیا کپ کے لیے سری لنکن ٹیم میں آل راؤنڈر ونندو ہسارنگا کو بھی شامل کیا گیا ہے
29 Aug 2025
محمد شامی نے پاکستان سے میچ کھیلنے کے لیے شرط عائد کردی
جب سب پاکستان کے خلاف کھیلنے پر راضی ہوں تو کھیلنا چاہیے۔
29 Aug 2025
ارب پتی سوہا علی نے کرائے کے گھر میں کیوں رہیں ؟
ان کے کیریئر کا اہم موڑ اس وقت آیا جب انہیں ایک ماڈلنگ پراجیکٹ سے انڈسٹری میں بریک ملا جس کی فیس 5 لاکھ روپے تھی۔
29 Aug 2025
کومل میر نے زندگی کا تلخ تجربہ مداحوں سے شیئر کردیا
سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کو میں نے شروع میں مذاق میں لیا
29 Aug 2025
ٹیلر سوئفٹ کی منگنی کی پوسٹ نے انسٹاگرام ریکارڈ چکنا چور کردیئے
شیئر کی گئی تصاویر میں انگوٹھی کی جھلک بھی شامل تھی جس نے سب کی توجہ حاصل کی
29 Aug 2025
یوٹیوبر ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار روز کی توسیع
حکومت کے وکیل نے بتایا کہ ابھی مزید تحقیقات جاری ہیں، 5 روز کے ریمانڈ میں کافی نام سامنے آئے ہیں
29 Aug 2025
کراچی : تیز رفتار کوسٹر نے سڑک کراس کرتی خالہ اور بھانجی کو روند دیا
کراچی کے علاقے سچل تھانہ کی حدود ال آصف اسکوائر پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا