























12 Jan 2025
خیبرپختونخوا حکومت کا انٹرنیٹ رفتار کا مسئلہ حل کرنے کیلیے ایلون مسک سے رابطے پر غور
انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ سے آئی ٹی پروفیشنلز بہت پریشان ہیں، معاون خصوصی
12 Jan 2025
بنگلادیش کی حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوش خبری سنادی، بڑی پابندی ختم
بنگلادیش کے سفیر نے یہ خوش خبری اپنے خطاب کے دوران لاہور چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے سنائی
12 Jan 2025
کراچی میں سال کے 11 دنوں میں 28 شہری ٹریفک حادثات میں جاں بحق
مرنے والوں میں 7 خواتین اور بچے بھی شامل
11 Jan 2025
دفعہ ہوجاؤ : رچرڈ گرینل کا عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر پی ٹی آئی کارکن کو جواب
رچرڈ گرینل کو پی ٹی آئی کارکنان نے تنگ کر کے رکھ دیا ہے
11 Jan 2025
کراچی، بھینس کا تازہ دودھ پینے والے 6 افراد حالت غیر میں اسپتال پہنچ گئے
متاثرہ افراد گوالے ہیں جو باہر سے کھانا کھا کر واپس باڑے پر آئے تھے
11 Jan 2025
لاس اینجلس، آگ کی وجہ سے خالی ہونے والے گھروں میں چوری اور لوٹ مار کی وارداتیں
پولیس نے چوری اور لوٹ مار میں ملوث 20 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے
11 Jan 2025
کراچی میں 32 روز کے دوران 63 لاشیں، معمہ کیا ہے؟
چھیپا حکام کے مطابق بیشتر نشہ کرنے والے افراد کی لاشیں ہیں
11 Jan 2025
کراچی میں سردی آتے ہی لاوارث لاشیں کیوں مل رہی ہیں؟
چھیپا حکام کے مطابق 32 روز میں 63 لاشیں ملیں جن میں سے تقریبا نشے کے عادی افراد کی تھیں
11 Jan 2025
ہفتے کے روز سونے کی قیمت میں ہزار روپے سے زائد اضافہ ریکارڈ
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت بڑھ گئی
11 Jan 2025
قومی اسکواڈ کا اعلان، شاہین اور نسیم آؤٹ
پی سی بی نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، کپتان شان مسعود ہوں گے
11 Jan 2025
لاس اینجلس آتشزدگی، دنیا کا کوئی بھی پانی آگ نہیں بجھا سکتا، ماہرین کا انکشاف
ماہرین کے مطابق آگ کی شدت اس قدر ہے کہ اس پر سارے امریکا کا پانی بھی ڈال دیا جائے تب بھی قابو نہیں پایا جاسکتا
11 Jan 2025
اسٹار لنک کو ٹکر دینے کیلیے چینی انٹرنیٹ کمپنی نے پاکستان میں رجسٹریشن کروالی
چینی کمپنی کا دعوی ہے کہ وہ اسٹار لنک سے تیز ترین انٹرنیٹ سروس فراہم کرے گی
11 Jan 2025
جانی لیور کا پاکستانی اداکار کیلیے خصوصی پیغام، صلاحتیں دیکھ کر دنگ رہ گئے
بھارتی کامیڈین نے پاکستانی اداکار کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اُن کے کام کی تعریف بھی کی
11 Jan 2025
لاس اینجلس آتشزدگی، 150 ارب ڈالر کا نقصان، چار روز میں بھی آگ نہ بجھ سکی
چار روز بعد بھی آگ کو بجھایا نہ جاسکا
11 Jan 2025
اسٹیبلشمنٹ کا رویہ اب بھی تبدیل نہیں ہوا بولیں گے تو شکایت ہوگی، فضل الرحمان
جے یو آئی سربراہ کی اسٹیبلشمنٹ پر شدید تنقید