























27 Jan 2025
شب معراج پر آج مساجد میں محافل ذکر و نعت اور دعاؤں کا خصوصی کا اہتمام
آج شبِ معراج کے موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا، جبکہ عقیدت مند روزہ بھی رکھیں گے۔
27 Jan 2025
معروف اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
توڑ پھوڑ اور دھمکیوں کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
27 Jan 2025
چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
چھوٹی دکانوں پر چینی کی قیمتیں 155 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہیں
27 Jan 2025
ملک میں آج سونے کی قیمت کتنی کم ہوئی؟
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 2767ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
27 Jan 2025
صارم قتل کیس میں اہم شواہد حاصل، پولیس قاتل کے قریب پہنچ گئی
پولیس کا جلد ملزم کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی
27 Jan 2025
مناسب ویڈیو لیک کرنے پر متھیرا کی چاہت فتح علی خان پر تنقید
متھیرا نے چاہت فتح علی خان پر الزام لگایا ہے
27 Jan 2025
سیف علی خان پر حملہ کیس میں گرفتار بے گناہ شخص کی زندگی تباہ، نوکری اور رشتہ ختم
آکاش کا سیف علی خان کے گھر کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان
27 Jan 2025
سعودی عرب میں پاپ کارن کی پیش کش پر شہریوں گھروں سے بڑے برتن، ڈرم اٹھا لائے، ویڈیو وائرل
سینیما گھر نے تین ریال میں لامحدود پاپ کارن دینے کی پیش کش کی تھی
27 Jan 2025
10 سالہ بچے کا ڈانٹ ڈپٹ پر والد سے انتقام، پولیس کا مخبر بن کر گرفتار کروادیا
پولیس نے منشیات برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا
27 Jan 2025
علی امین گنڈا پور کو کرپشن پر ہٹائے جانے کا انکشاف
علی امین گنڈا پور کے مخالف دھڑے کو تنظیمی ذمہ داریاں دے دی گئیں ہیں
27 Jan 2025
مسافروں کا سامان بھولنے والی دنیا کی بدترین ایئرلائن کونسی ہے؟
عالمی ادارے نے رپورٹ جاری کردی
27 Jan 2025
کسان نے غصے میں 50 من گوبھی لوگوں میں تقسیم کردی
آڑھتی کی جانب سے قیمت کم لگانے پر کسان نے یہ فیصلہ کیا
27 Jan 2025
گنڈا پور کی صدارت جانے کے بعد خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی تنظیم نو اور حکومت میں بڑی تبدیلی کا امکان
پی ٹی آئی کی تنظیم نو کی جائے گی جبکہ کچھ وزرا سے قلمدان واپس لیے جائیں گے