8 Aug 2024
نیب جو کرتا رہا اس کا احتساب کون کرے گا؟ شاہد خاقان عباسی
پاکستان واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ خود کرپٹ ہے
8 Aug 2024
پالتو کتے کی شرارت، بیٹری چبا کر گھر میں آگ لگا دی
امریکی فائر ڈیپارٹمنٹ کے ادارے کی جانب سے ایکس اور ساتھ ہی انسٹاگرام پر بھی ویڈیو شئیر کی گئی
8 Aug 2024
اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے، سربراہ حزب اللہ
ایک بات واضح ہوچکی ہے کہ نیتن یاہو غزہ پٹی میں جنگ بندی نہیں کرنا چاہتا۔
8 Aug 2024
شاہ رخ کے باعث فیصلہ تبدیل کرنا پڑا؟ کاجول کا بڑا انکشاف
1994 کی فلم 'ادھار کی زندگی' کرنے کے بعد مایوس ہوچکی تھیں
7 Aug 2024
بنگلادیش کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، کئی نئے چہرے بھی شامل
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
7 Aug 2024
عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا
عمران خان نے کہاکہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں۔
7 Aug 2024
بلوچستان سے رواں سال کا تیرہواں پولیو کیس رپورٹ
انسداد پولیو لیبارٹری کے مطابق بچے میں معذوری کی علامات 17 جولائی کو ظاہر ہوئیں۔
7 Aug 2024
پاکستانی نژاد آصف مرچنٹ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ملوث نہیں، وائٹ ہائوس
کیرین جین پیئر نے پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ آصف مرچنٹ پر فرد جرم ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے پر عائد کی گئی۔
7 Aug 2024
سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی
فی تولہ سونے کی کمی کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 55ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
7 Aug 2024
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہ
صدرآصف علی زرداری نے صدارت سنبھالتے ہی منشیات کے خاتمے کی ہدایات جاری کی تھیں
7 Aug 2024
مٹیاری: کھیت سے بچی کی لاش ملنے کے کیس میں پیشرفت، قاتل ماموں نکلا
بچی کو قتل کرنے والا ملزم اس کا ماموں نکلا، ملزم کو خاتون سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔
7 Aug 2024
کراچی میں سرمئی بادلوں کے ڈیروں سے موسم خوشگوار
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ بونداباندی اورہلکی بارش کاامکان ہے۔
7 Aug 2024
مشرق وسطی میں فریقین کشیدگی بڑھانے سے باز رہیں، امریکا
امریکا مشرق وسطی میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں کررہا ہے۔
7 Aug 2024
امریکی جج کا گوگل کے خلاف فیصلہ
گوگل کے خلاف آنے والے فیصلے کو تاریخی قرار دیا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ گوگل نے عدم اعتماد کے قانون کو توڑا ہے۔
7 Aug 2024
بنگلہ دیش کی شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار
جیل توڑ کر فرار ہونے والے متعدد قیدی مسلح ہیں جبکہ بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے کسی بھی ممکنہ پھیلا کو روکنے کے لیے سرحد پر اپنی تعیناتی بڑھا دی ہے۔