5 Aug 2024
لیاری میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جان سے گئے
حادثے کی جگہ سے 7 زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، چھت کے ملبے میں مزید زخمیوں کو ڈھونڈ رہے ہیں۔
5 Aug 2024
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں پی ٹی اے نے صارفین کو موبائل ڈیوائسز کی تصدیق کے لیے اہم ہدایت دی ہیں۔
5 Aug 2024
گورنر سندھ نے بارش میں پکوڑے کھلانے کا وعدہ پورا کردیا
جماعت اسلامی کے کارکنوں نے گورنر ہائوس کے داخلی دروازے پر لگے فریادی کا گھنٹہ بجا کر شکایت لگائی تھی
5 Aug 2024
چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ کو فروغ اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کا فیصلہ
اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سی ڈی اے کے مابین معاہدے طے پا گئے ہیں
5 Aug 2024
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس کے ممکنہ نئے سربراہ کون ہوں گے؟
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد خالد مشعل اور خلیل الحیا سمیت متعدد رہنمائوں کے نام نئے سیاسی سربراہ کے طور پر لیے جا رہے ہیں۔
5 Aug 2024
سعودی شہری نے گھر کے ایک حصے میں ڈیڑھ ہزار قدیم اشیا کا میوزیم قائم کرلیا
عجائب گھر میں موجود اشیا میں میرے والد کا ایک انسٹنٹ کیمرہ ہے جو 45سال سے زیادہ پرانا ہے۔
5 Aug 2024
یو این سیٹلائٹ سینٹر کا غزہ سے متعلق بڑا دعویٰ
یو این سیٹیلائٹ سینٹر کا بتانا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 4 کروڑ 20 لاکھ ٹن ملبہ جمع ہوگیا ہے۔
5 Aug 2024
مجھ سے جھوٹ نہ بولو، بائیڈن نیتن یاہو کو سنادیں
امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مشورہ دیا
5 Aug 2024
ندا چودھری کی پرفارمنس کے دوران تھیٹر میں فائرنگ
انتظامیہ کی جانب سے ہال میں فائرنگ کی فوٹیج منظر عام پرآگئی
5 Aug 2024
کیا موٹرز کا پاکستانی مارکیٹ میں 4 نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ
کیا موٹرز کی جانب سے جن چار گاڑیوں کو متعارف کروائے جانے کا امکان ہے ان میں ای وی 5، ای وی 9، نئی اسپورٹیج، اور نئی سورینٹو شامل ہیں۔
5 Aug 2024
حکومت کا اینٹی بائیوٹک ادویات کا بے جا استعمال روکنےکیلئے اقدامات کا فیصلہ
سی ای او ڈریپ عاصم رئوف نے کہا کہ نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت فوری روکی جائے
4 Aug 2024
عروبہ مرزا نے اپنے منگیتر حارث سلیمان سے راہیں جدا کرلیں
اداکارہ عروبہ مرزا 2022 نے میں حارث سلیمان سے دھوم دھام سے منگنی کی تھی
4 Aug 2024
جعلی ویٹرنری ادویات کی فروخت میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان میں یوسف خان، محمد عثمان اور ہنید خان شامل ہیں، گرفتار ملزمان جعلی ویٹرنری ادویات کی فروخت میں ملوث ہیں۔
4 Aug 2024
پسند کی شادی جرم بن گئی، دلہن گھر سے اغواء
نوشہرو فیروز کے علاقے کنڈیارو میں پسند کی شادی کرنے والے دولہے کے گھر پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔
4 Aug 2024
کراچی کے کن کن علاقوں میں آج گیس بند رہے گی؟ سوئی سدرن کا اعلامیہ
ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا تھا کہ گیس پریشر بہتر بنانے کے لیے کوشش کررہے ہیں۔