7 Aug 2024
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے کے ایل راہول کی کیسے مدد کی؟
کے ایل راہول نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 2014 میں آسٹریلیا کے خلاف میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کیا تھا
7 Aug 2024
برطانیہ، نوجوان مرنے کے 25منٹ بعد پھر زندہ ہوگیا
ڈاکٹروں کو اس کی صحت کی ایک ایسی عجیب اور مخفی حالت کا علم ہوا جو اس سے پہلے کبھی دریافت نہیں ہوئی تھی۔
7 Aug 2024
تھرپارکر میں دو نو عمر بہنوں کی موت معمہ بن گئی' قتل کا شبہ
تھرپارکر کی تحصیل نگرپارکر کے گاؤں راڑکوؤ میں چار روز قبل دو بہنوں 14 سالہ نیلاں اور 16 سالہ مرواں کی لاشیں ملی تھیں۔
7 Aug 2024
پاکستان میں ہم جنس پرستی اور بچہ بازی ہو رہی ہے، روبینہ اشرف
رزخ سے قبل بھی بولڈ اورخطرناک کہانیاں ڈراموں کے ذریعے پیش کی جا چکی ہیں
7 Aug 2024
ثناء جاوید اور شعیب ملک کے سوئٹزرلینڈ میں سیرسپاٹے، تصاویر وائرل
ثناء نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں چاکلیٹ کے ایموجی کا استعمال کیا ہے۔
6 Aug 2024
اگر کسی مرد کی شادی نہیں ہورہی تو ۔۔متھیرا نے اہم مشورہ دے دیا
متھیرا نے کہا کہ 'میں یہ نہیں کہتی کہ لڑکوں کو ریتھک روشن ہونا چاہیے
6 Aug 2024
لبنانی بڑی تعداد میں بیروت ہوائی اڈے پر پہنچ گئے
ہوائی اڈے پر روانگی کے ہال میں لبنانی نژاد خاندان جو گرمیوں میں اپنے آبائی وطن آئے ہوئے تھے
6 Aug 2024
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے، متعدد اہلکار زخمی
یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب اسرائیل کے فلسطینیوں پر حملے کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
6 Aug 2024
ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال
گلیشیئر پگھلنے سے گلگت کے علاقے رحیم آباد کے برساتی نالے میں سیلاب سے زرعی زمینیں زیر آب آگئیں
6 Aug 2024
اسد عمرعدالت میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
سابق وفاقی وزیر کے وکیل نے کہا کہ اسد عمر کو کمرہ عدالت میں دل میں تکلیف ہوئی۔
6 Aug 2024
بانی پی ٹی آئی کو کوئی بتائے کے مکافات عمل بے رحم ہوتا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کے کیسز کے فیصلے جیسے ہونے چاہئیں تھے نہیں ہو رہے۔
6 Aug 2024
قومی ادارہ برائے امراض قلب میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
ریکارڈ جمع نہ کرانے اور افسران کی عدم پیشی پر قومی احتساب بیورو (نیب)نے نوٹس جاری کردیا۔
6 Aug 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کا اضافہ ہوگیا
6 Aug 2024
کنڈیارو میں تین دن قبل اغوا ہونے والی خاتون بازیاب
مسلح افراد کی فائرنگ میں پسند کرنے والے نوجوان کے والد زخمی ہوئے تھے
6 Aug 2024
کراچی، بس اڈوں کو شہر سے باہر منتقل، مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ مسافروں کے لیے پرانے بس اڈوں سے مفت میں شٹل سروس چلائی جا رہی ہے