14 Jun 2024
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان
وزیراعظم آفس نے بتایاکہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے کمی کی تھی۔
14 Jun 2024
عوام کیلیے بجلی مزید مہنگی، صنعت کاروں کو 10 روپے سے زائد ریلیف دینے کا اعلان
وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی کی قیمت 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا اعلان
14 Jun 2024
ٹک ٹاک صارفین کے لئے اچھی خبر، دلچسپ فیچر آنے کیلئے تیار
مذکورہ فیچر فی الحال صرف محدود صارفین کے اکانٹس پر آزمایا جارہا ہے۔
14 Jun 2024
پاکستان کا ٹی 20 ورلڈکپ کا سفر تمام، امریکا سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا
امریکا اور نیدرلینڈز کا میچ بارش کی نظر ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا
14 Jun 2024
بیوی نے شادی کے اگلے ہی روز گنجے شوہر سے خلع مانگ لی
یہ انوکھا واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں ایک لڑکی اپنی شادی کے اگلے روز ہی شوہر سے خلع حاصل کرنے کے لیے عدالت پہنچ گئی
14 Jun 2024
وزیراعظم نے صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت کم کردی
وزیراعظم نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لیے اہم اقدام کیے ہیں۔
14 Jun 2024
پرمٹ رکھنے والوں کیلئے روضہ رسولۖ کی حاضری کی تاریخوں کا اعلان
یہ تاریخیں ان لوگوں کے لئے ہیں جو نسک اور توکلنا ایپ کے ذریعے رجسٹریشن کر کے آنا چاہتے ہیں
14 Jun 2024
سعودی عرب نے امریکا سے 80 سالہ اہم معاہدہ ختم کردیا
اس معاہدے کے تحت سعودی عرب تیل کے سودے صرف ڈالر میں کرسکتا تھا۔
14 Jun 2024
اگلے ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے لئے اچھی خبر
اگلا ورلڈ کپ 2026ء میں بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا جس میں میزبان ممالک سمیت 12 ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی۔
14 Jun 2024
عید پر پشاور کے شہریوں کیلیے بڑی خوش خبری
عید تعطیلات میں سروس جاری رکھنے کی تصدیق ترجمان ٹرانس پشاور صدف کامل نے کی اور بتایا کہ بی آر ٹی پشاور کی سروس عید پر فعال رہے گی۔
14 Jun 2024
ورلڈکپ میں دو شکستیں، انضمام بھی بابراعظم پر برس پڑے
ٹیم کا آئرلینڈ کے خلاف میچ باقی ہے اگر قومی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف بھی فتح حاصل کرلے، تب بھی سپر ایٹ میں کوالیفائی کیلئے امریکا کی آئرلینڈ سے شکست پر انحصار کرے گی۔
14 Jun 2024
سندھ کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، کراچی نظر انداز
کراچی کے لیے آئندہ مالی سال میں کوئی میگاپروجیکٹ مختص نہیں کیا گیا۔
14 Jun 2024
واجبات کی عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ
8 خط لکھے جاچکے مگر وعدے کے مطابق واجبات اور بل ادا نہیں ہوئے، فیصلہ کیا گیا ہے بجلی کے کنکشن منقطع کیے جائیں گے۔
14 Jun 2024
مودی نے کرپٹ اور مجرموں پر مشتمل کابینہ تشکیل دیدی
بی جے پی اور اتحادیوں کے 28 وزراء کے خلاف فوجداری مقدمات جبکہ 19 کے خلاف خواتین سیمتعلقہ مقدمات شامل ہیں
14 Jun 2024
سونا مزید مہنگا، آج کتنی قیمت بڑھی؟
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثرات مقامی صرافہ بازار پر بھی نظر آئے