14 Jun 2024
کراچی میں وبائی مرض چکن گونیا کے مشتبہ کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا
ہر عمر کے مریض اس وارئس کی علامات کے ساتھ اسپتال داخل ہورہے ہیں
14 Jun 2024
کراچی میں پان کی دکان پر ڈکیتی کرنے والا ڈی ایس پی نکلا
گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 ڈی میں پولیس موبائل میں آئے سادہ لباس افراد نے پان کے کیبن میں لوٹ مار کی اور فرار ہوگئے تھے
14 Jun 2024
اسٹیبشلمنٹ کی عدلیہ میں مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
تمام عدلیہ کو ملکر اسٹیبلشمنٹ کا کردار ختم کرنے کے لیے جدوجہد کرنا ہوگی، ججز آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں، چیف جسٹس
14 Jun 2024
بھٹو صدارتی ریفرنس فیصلے کے بعد غیر ملکی نے حضرت عیسی کی پھانسی پر نظر ثانی کی درخواست کی، چیف جسٹس
آج کل کوئی بھی موبائل اٹھا کر صحافی بن جاتا ہے، گالیوں کا کلچر ختم نہیں ہوسکتا مگر اسے کم کرسکتے ہیں ،فائز عیسی
14 Jun 2024
پارٹی میں گروپنگ کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان کا سخت ایکشن لینے کا اعلان
عمران خان نے پارٹی میں دھڑے بند کی تصدیق کرتے ہوئےرہنماؤں کو خبردار کردیا
14 Jun 2024
انڈونیشیا میں ریسٹورنٹس کو پانچ لاکھ سے زائد کا چونا لگانے والا پاکستانی گرفتار
پاکستانی شہری نے جعلی بینک ادائیگیوں کی رسیدیں ظاہر کیں اور چونا لگایا، پولیس
14 Jun 2024
چاہت فتح علی نے بدو بدی کے حوالے سے بڑا دعوی کردیا
میرا گانا ایک عورت کے لیے ہے، گلوکار کا دعوی
14 Jun 2024
اللہ نے تین جنس بنائیں، مرد ، عورت اور مخنث، سب کے حقوق برابر ہیں، نوشین شاہ
ہر کوئی یکساں حقوق کا مستحق ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ اس پر کوئی بھی فینسی لیبل لگاتے ہیں
14 Jun 2024
مناسک حج کا آغاز، منی میں سب سے بڑی خیمہ بستی قائم
رواں سال 15 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں
14 Jun 2024
’عازمین حج فوٹو اور ویڈیو کے بجائے قیمتی وقت عبادت پر لگائیں‘
سعودی وزارت حج و عمرہ کی عازمین کو تاکید، قیمتی لمحات کی قدر کرنے کا مشورہ
14 Jun 2024
سوناکشی سنہا کا ڈیجیٹل کارڈ لیک، شادی میں سرخ لباس نہ پہننے کی درخواست
ڈیجیٹل شادی کارڈ میں سوناکشی اور ظہیر دونوں نے 7 سال کے تعلقات کا انکشاف بھی کیا ہے
14 Jun 2024
بھارتی اداکار نے بیوی کو نازیبا میسج بھیجنے والے شہری کو 15 لاکھ روپے دے کر قتل کروادیا
شہری کو قتل کروانے کا اعتراف بھارتی اداکار نے خود کرلیا
14 Jun 2024
حکومت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شواہد کو مدنظر نہیں رکھا، عدالت بریت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے، درخواست
14 Jun 2024
حکومت کا شہریوں کو مفت سولر اور آسان اقساط پر گھر دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال میں ان دو منصوبوں کیلیے بجٹ مختص کردیا
14 Jun 2024
اروشی کے بعد سونم باجوہ بھی نسیم شاہ کی معترف
سونم باجوہ نے نسیم شاہ کی ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری پر بھی شیئر کی