1 Jun 2024
قوم سے کھلواڑ، وزیراعظم کا 15 روپے کمی کا اعلان ڈرامہ نکلا، پیٹرول صرف چار روپے سستا
وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اطلاق بارہ بجے سے شروع
31 May 2024
سلووینیا نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا
پارلیمنٹ کی اسپیکر کا کہنا ہے کہ سلووینیا کے اراکین پارلیمنٹ فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے حوالے سے منگل کو ووٹنگ میں حصہ لیں گے۔
31 May 2024
اداکار فیروز خان کی دوسری شادی، مایوں کی ویڈیو سامنے آگئی
فیروز خان کی اس سے قبل شادی سیدہ علیزے فاطمہ سے شادی ہوئی تھی جس کے بعد اُن کے ہاں دو بچوں کی پیدائش ہوئی
31 May 2024
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے سے زائد کمی کی منظوری
نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیا جائے گا
31 May 2024
بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بہترین جوڑی بن گئے
بابر اعظم اور رضوان نے ویرات کوہلی اور کرس گیل کی جوڑی کو پیچھے چھوڑا
31 May 2024
فن لینڈ کی لائبریری کو 84سال بعد کتاب واپس کردی گئی
رواں ماہ مئی میں فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کی ایک لائبریری سے 1939 میں یعنی 84 سال قبل ادھار لی گئی ایک کتاب واپس کر دی گئی۔
31 May 2024
جدہ میں رہائشی عمارت منہدم ہوگئی
جدہ میں 11 سکیورٹی اور سروس ایجنسیوں نے پانچ افراد کواس وقت بچا لیا جب ایک کثیر منزلہ عمارت کے کچھ حصے زمین بوس ہو گئے۔
31 May 2024
آئندہ کبھی چاہت فتح علی خان کیساتھ کام نہیں کروں گی، وجدان رائو
آئندہ کبھی کسی دوسری ویڈیو میں چاہت فتح علی خان کیساتھ کام نہیں کروں گی۔
31 May 2024
وزیراعلیٰ گنڈا پور کا صوبے کی 4 ہزار مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کا فیصلہ
وزیراعلیٰ نے مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کے لیے تمام اضلاع سے ڈیٹا جمع کرنے اورہر ضلع کو آبادی کے تناسب سے کوٹا فراہم کرنے کی ہدایت کی
31 May 2024
آئندہ کوئی بھی پوسٹ بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگی، علی محمد خان
عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ کا انکوائری کا فیصلہ کیا تھا ۔
31 May 2024
الیکشن کمیشن نے 40 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیئے
40 سیاسی جماعتوں کو 5 جون کو طلب کرلیا
31 May 2024
عدالت کا عمران خان و دیگر کیخلاف درج 2 مقدمات میں ملزمان کی حاضری کا حکم
عدالت نے آج کی سماعت سے غیر حاضر ملزمان حماد اظہر، فرخ حبیب، مراد سعید، حسان خان نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
31 May 2024
عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم، روبکار جاری
عدالت نے 8 جون کو عمران خان کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیا
31 May 2024
ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز کل سے امریکا میں ہو رہا ہے
31 May 2024
ہم ٹریک پر ہیں، چیزیں کلک نہیں کرپا رہے، بابر اعظم
جب چیزیں تبدیل ہوتی ہیں تو ٹریک پرآنے کیلئے ٹائم چاہئے ہوتا ہے۔