23 May 2024
ابراہیم رئیسی مشہد میں امام رضا کے روضے کے احاطے میں سپرد خاک
ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مشہد پہنچنے پر لاکھوں شہری سڑکوں پر نکلے اور جنازے کے ساتھ مارچ کیا
23 May 2024
پنجاب حکومت نے صوبے میں روٹی کی قیمت مزید کم کردی
نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق کل 24 مئی سے ہوگا۔
23 May 2024
انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج زمین بوس ہوگیا، 9 افراد ہلاک
واقعہ اس وقت پیش آیا جب صدارتی امیدوار جارج الواریز مینیز مونٹیری تقریر کر رہے تھے۔
23 May 2024
مجھے خاص مقصد کیلئے دنیا میں بھیجا گیا ہے،مودی
بھارتی وزیراعظم کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے اسے خودپسندی کی انتہا قرار دے دیا۔
23 May 2024
کراچی میں امتحانات کے پرچے آئوٹ کرنے والا نوجوان گرفتار
کراچی میں ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نویں اور دسویں کے پرچے لیک کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
23 May 2024
دریا سے لے کر سمندر تک فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا جائے گا، آیت اللہ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ دریا سے لے کر سمندر تک فلسطینی ریاست کے قیام کو تسلیم کیا جائے گا۔
23 May 2024
انٹر بورڈ کراچی نے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
سائنس گروپ کا پرچہ صبح کی شفٹ میں لیا جائے گا۔کراچی سے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں 2 لاکھ 90 ہزار سے زائد طلبا شریک ہونگے۔
23 May 2024
واٹس ایپ کی دنیا میں بہترین فیچر کا اضافہ
حالیہ ماہ کے دوران واٹس ایپ میں بیشتر تبدیلیاں رونما ہوئیں۔
23 May 2024
کوہلی کو سیکیورٹی تھریٹ کے باعث میچ منسوخ
ویرات کوہلی ہمارا قومی اثاثہ ہیں اور اس لیے ہم کسی طرح کا خطرہ مول نہیں لینا چاہتے۔
23 May 2024
اڈیالہ جیل میں قیدی سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی
جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والے قیدی کی شناخت ریحان خان کے نام سے ہوئی
23 May 2024
سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے
23 May 2024
غلاف کعبہ کو 3 میٹر بلند کردیا گیا، ایسا کیوں ہوتا ہے ؟
حج سیزن سے قبل غلاف کعبہ کو بلند کیا جاتا ہے
23 May 2024
46 فیصد پاکستانی نوجوانوں کے ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہونے کا انکشاف
ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے اور یہ کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے
23 May 2024
8 فروری کو عمران خان کو ووٹ دیا تھا، ہمایوں سعید
ہمایوں سعید نے کریئر سمیت مختلف باتوں پر گفتگو کی
23 May 2024
یہ عیسائیت میں ہوتا ہے کہ مرنے تک طلاق نہیں، ماریہ بی
اگر بچوں کی صحت متاثر ہوتی ہے تو علیحدگی بہتر ہے، فیشن ڈیزائنر