22 May 2024
رؤف حسن پر حملہ، پی ٹی آئی کا تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
حملہ آور خواجہ سرا نہیں بلکہ ماہر اور تربیت یافتہ تھے، انہوں نے بتایا کہ دو روز سے مجھے تلاش کررہے تھے، رؤف حسن کی جذباتی پریس کانفرس
22 May 2024
بھارتی ٹیم پر پابندی عائد، عالمی مقابلوں میں حصہ نہیں لے سکے گی
بھارتی ٹیم پر پابندی کے حوالے سے فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔
22 May 2024
ہماری برداشت ختم ہوگئی، پارٹی بھرپور تیاری کے ساتھ سڑکوں پر نکلے، عمران خان
رؤف حسن پر حملہ کس نے کیا سب پتہ ہے، اب اس معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، بانی پی ٹی آئی
22 May 2024
شاہ رخ خان کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل
شاہ رخ خان کو ہیٹ اسٹروک کی تشخیص ہوئی ہے جس کے باعث جسم میں پانی کی کمی ہوگئی، رپورٹ
22 May 2024
لوگ میری غیر اخلاقی تصاویر کی تلاش میں رہتے ہیں، درفشاں سلیم
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
22 May 2024
آئی ایم ایف سے مذاکرات، گیس کی قیمت میں مزید اضافے کی تیاری
آئی ایم ایف کو فرٹیلائزر پلانٹس کے لیے بھی گیس نرخوں میں اضافے کی تجاویز دی گئی ہیں
22 May 2024
حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ سے آئوٹ
ٹیم انتظامیہ کے مطابق حسن علی کانٹی کرکٹ کی اپنی کمٹمنٹ پوری کر سکتے ہیں۔
22 May 2024
حماد اظہر کئی ماہ کی روپوشی کے بعد اچانک منظر عام پر آگئے
عمران خان کا گزشتہ روز روپوشی ختم کر کے منظر عام پر آنے کا پیغام موصول ہوا، جلد مراد سعید سمیت تمام رہنما منظر عام پر آجائیں گے۔
22 May 2024
ہتک عزت بل کامعاملہ، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کر لیں
ذرائع قیادت کی واضح ہدایت پر پیپلز پارٹی کے تمام ممبرز صوبائی اسمبلی ایوان سے غیر حاضر رہے ۔
22 May 2024
تین یورپی ممالک نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
فرانس، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
22 May 2024
طلاق کے بعد سابق شوہر کے ساتھ کام کیا تو لوگوں نے اسے شریعت کے خلاف کہا، اداکارہ سلمی
سلمی اور اظفر علی کی 2012 میں طلاق ہوگئی تھی جس کے بعد دونوں ڈرامے میں نظر بھی آئے
22 May 2024
راولپنڈی میں چچا کی 14 سالہ یتیم بچی سے زیادتی، ملزم پولیس اہلکار ہے
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
22 May 2024
شیراز کے والد نے خود پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی
شیراز نے کچھ عرصے وقفہ لیا ہے اور وہ جلد واپس آئے گا، محمد تقی والد
22 May 2024
عشق مرشد کے بعد لوگ میری نازیبا تصاویر سرچ کررہے ہیں، درفشاں
انٹرنیٹ پر اب لوگ عشق مرشد کے ساتھ میری ہاٹ تصویریں بھی تلاش کرتے ہیں، اداکارہ
22 May 2024
جہاز ہوا کے تیز دباؤ میں پھنس گیا، شدید جھٹکوں سے ایک مسافر جاں بحق
جہاز میں عملے کے 18 ارکان اور 200 مسافر سوار تھے