























25 Aug 2025
30 روپے کے تنازع پر پھل فروش کے تشدد سے دو نوجوان بھائی جاں بحق
چھوٹا بھائی وقار موع پر جبکہ بڑا بھائی راشد اتوار کو انتقال کرگیا
25 Aug 2025
ایس ایس پی کے بنگلے پر 2 کروڑ کی ڈکیتی، پولیس چار دن میں سراغ نہ لگا سکی
ترجمان سندھ حکومت اور ایس ایس پی کے گھر پر ڈکیتی ہوئی تھی
25 Aug 2025
کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، شدت کیا ہوگی؟
شہر میں بادلوں کا راج اور مطلع ابر آلود ہے
25 Aug 2025
بھارت کا دریا میں پانی کھولنے کا فیصلہ ، پاکستان کو سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا
سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت نے آگاہ کیا
25 Aug 2025
شمالی کوریا نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کرلیا
نئے میزائلوں نے بہترین جنگی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
24 Aug 2025
شاہد آفریدی نواسے کی پہلی سالگرہ پر خوشی سے جھوم اُٹھے
صرف ایک برس میں بہت پیارے عالی یار میرے تصور سے بہت زیادہ محبت اور رونق لائے ہیں۔
24 Aug 2025
نیتن یاہو پر غزہ میں جنگ بندی کے لیے دباؤ بڑھ گیا
فوج کی جانب سے شہرِ غزہ پر قبضے کی تیاریوں سے قبل ہزاروں مظاہرین تل ابیب اور دیگر شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے
24 Aug 2025
کیا آپ جانتے ہیں کہ ملک میں فی لیٹر پیٹرول پر کتنا ٹیکس لیا جا رہا ہے؟
پیٹرول کے لیے، کل ٹیکس اور ڈیوٹی کا بوجھ 101.49 روپے فی لیٹر ہے، جو اس طرح تقسیم کیا گیا ہے:
24 Aug 2025
اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے زیتون کے درخت تباہ کرنے لگی
اسرائیلی فوج اسے نشانہ بنارہی ہے تاکہ لوگ اس جگہ کو چھوڑ کر چلے جائیں۔
24 Aug 2025
روہت اور کوہلی کی ون ڈے سے ریٹائرمنٹ ؟ بی سی سی آئی نے خاموشی توڑ دی
بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی اور روہت شرما ابھی ریٹائرمنٹ لینے نہیں جا رہے ہیں۔
24 Aug 2025
افغانستان کا ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
افغانستان ٹیم ایشیاء کپ سے قبل سہ ملکی سیریز میں حصہ لے گی۔
24 Aug 2025
پاکستانی کوہ پیماؤں کا بڑا کارنامہ، ملک کا نام روشن کردیا
خیبرپختونخوا حکومت نے پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر ترچ میر چوٹی سر کرنے کیلئے اقدام اٹھایا۔
24 Aug 2025
ماہ ربیع الاول کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی نے اہم اعلان کردیا
ملک بھر میں کہیں چاند نظر نہیں آیا