























1 May 2025
ایف بی آر وصولیوں کے ہدف میں ناکام، شارٹ فال 118 ارب روپے تک پہنچ گیا
اپریل 2025 میں 845 ارب روپے کی وصولیاں ہوئیں
1 May 2025
پاکستانی اداکار بھی بھارتی جارحیت کی زد میں آگئے
بھارت نے اداکاروں کے اکاؤنٹس بلاک کردیے
30 Apr 2025
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
وزیر اعظم نے سیکریٹری روبیو کو پہلگام واقعہ کے بعد جنوبی ایشیا میں حالیہ پیش رفت پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔
30 Apr 2025
ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے کبھی انکار نہیں کیا،حارث رئوف
میں نے کبھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے انکار نہیں کیا، جب بھی موقع ملا ضرور کھیلوں گا۔
30 Apr 2025
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے 15 مئی تک ہوگا
30 Apr 2025
مودی نے فوج کو گرین سگنل دے دیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ردعمل کا طریقہ کار، وقت، مقام اور اہداف خود فوج طے کرے۔
30 Apr 2025
پاک بھارت کشیدگی، بمبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس بھی منفی ہوگیا
بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 3 ہزار 646 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 11 ہزار 226 پر آ گیا۔
30 Apr 2025
فوجی تصادم یا جنگ بھارت کا انتخاب ہوگا اس کے بعد نتیجے کا فیصلہ ہم کریں گے، پاک فوج
پاک فوج کے ترجمان نے پالیسی بیان جاری کردیا
30 Apr 2025
پریٹی زنٹا نے بی جے پی میں شمولیت سے متعلق سوال پر کیا کہا؟
آن لائن سیشن کے دوران ایک مداح نے ان سے بی جے پی میں شمولیت سے متعلق سوال کیا۔
30 Apr 2025
رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف
شادی اٹلی میں ایک نجی تقریب میں انجام پائی تھی
30 Apr 2025
جوابی کارروائی کیلیے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلگام حملے میں بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا پردہ چاک کرتے ہوئے تکنیکی نکات کی نشاندہی دی
30 Apr 2025
سجل اور فواد کی بھائی بہن کے کردار میں ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ردعمل میں ایک صارف نے لکھا جذبات آنسوں میں بہہ گئے
30 Apr 2025
باپ نے بھائی کے ساتھ ملکر بیٹی کو قتل کردیا
نوشہروفیروز کے نواحی علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں باپ نے بھائی کے ساتھ ملکر بیٹی کو قتل کردیا۔
30 Apr 2025
آفریدی کی فوجی شرٹ میں تصویر اور چائے کے کپ سے بھارتی تلملا گئے
چھوڑو جیت ہار کو! آؤ شیکھر تمہیں چائے پلاتا ہوں
30 Apr 2025
بہن پر تشدد کیوں کیا؟ سالے کے ہاتھوں بہنوئی قتل
کورنگی سنگر چورنگی رکشا اسٹینڈ کے قریب جھگڑے کے دوران ڈنڈوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق