























15 Jun 2025
اسرائیل کا ایرانی حملے میں آئل ریفائنری کو نقصان پہنچنے کا اعتراف
ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں حیفہ میں واقع پائپ لائنز اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے۔
15 Jun 2025
ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں مزید 2 گرفتاریاں
ایرانی انٹیلی جنس یونٹ نے صوبے البورز سے دو مبینہ جاسوسوں کو گرفتار کیا جن پر اسرائیل کیلئے کام کرنے کا الزام ہے۔
15 Jun 2025
عراق میں پاکستانی زائرین کی محفوظ رہائش و انخلا کی تیاری جاری ہے، اسحاق ڈار
عراقی فضائی حدود بند ہونے سے زائرین کی محفوظ رہائش و انخلا کی تیاری جاری ہے۔
15 Jun 2025
ایران کے دوسرے حملے میں بھی اسرائیلیوں کی ہلاکتیں
ایران کے حملے میں 200 سے زائد اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں
15 Jun 2025
اسرائیل کی تہران کے شہریوں کو انخلا کی وارننگ، ایران کا تباہ کن جوابی کارروائی کا انتباہ
ایران کے گزشتہ رات کیے گئے حملوں میں 14 اسرائیلی ہلاک ،200 زخمی ہوئے
15 Jun 2025
اسرائیلی حکام کا یمن میں حوثی فوج کے سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
حملے کے نتائج فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکے اور اسرائیلی فوج نے اس واقعے پر باضابطہ طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
15 Jun 2025
پاکستانی زائرین اور طلبا کی ایران سے محفوظ واپسی کے اقدامات جاری
450 پاکستانیوں کی واپسی کیلیے اقدامات کیے جارہے ہیں
15 Jun 2025
ایران اسرائیل تنازع، دو روز میں 6 ہزار پروازیں متاثر
صرف دو روز میں خلا کے شعبے کو کروڑوں ڈالر کا نقصان پہنچا ہے
14 Jun 2025
ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتیں، 90 سے زائد فوجی زخمی
اسرائیلی میڈیا نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی
14 Jun 2025
غزہ میں جاں بحق باپ کی لاش سائیکل پر لے جانے کی دلخراش ویڈیو وائرل
شہری کو خوراک کے حصول کے دوران گولی لگی تھی
14 Jun 2025
پاکستان نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر سے روک دیا
پاکستان نے شہریوں کیلیے ایڈوائزری جاری کردیا
14 Jun 2025
کراچی میں ایک بار پھر زمین لرز اٹھی، 14 روز میں 39واں زلزلہ
ریکٹر اسکیل پر شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی ہے
14 Jun 2025
ایف اے ٹی ایف میں بھارت کو ہزیمت کا سامنا، پاکستان کو فتح حاصل
چین، ترکی، جاپان نے فیٹف میں پاکستان کی حمایت کی
14 Jun 2025
بیویاں شوہروں کی گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ سے متعلق ذہن سازی کریں، اداکارہ سنیتا مارشل
لڑکے اور لڑکیوں کا تعلق بنانے میں کوئی حرج نہیں میں اپنے بیٹے کی ذہن سازی کرتی ہوں، سنیتا مارشل