























21 Mar 2025
نوجوان کھلاڑی حسن نواز نے تیز ترین سنچری بناکر بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا
بابر اعظم ناٹ آؤٹ رہے
21 Mar 2025
فراڈ کی رقم نادیہ حسین کے سیلون میں استعمال ہوئی، تفتیش میں انکشافات
ایف آئی اے نے نادیہ حسین کوطلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے
21 Mar 2025
کراچی، سال 25 کے 80 روز میں ٹریفک حادثات میں 205 شہری جاں بحق، ہیوی ٹریفک نے 65 کی جان لی
ڈمپر کی ٹکر سے 17 افراد جاں بحق ہوئے
21 Mar 2025
بھارت میں مسلم نوجوان نے روزے کی حالت میں ہندو دوست کو خون دے کر نئی مثال قائم کردی
سنگیتا گھوش، جو نادیہ کے ماجدیا کی رہائشی ہیں انہیں اپنی صحت کی خرابی کے باعث وقفے وقفے سے خون کی منتقلی کی ضرورت پڑتی ہے
21 Mar 2025
سگی بیٹی کو متعدد بار زیادتی کر کے حاملہ کرنے والے درندہ صفت شخص کو عدالت نے سزا سنادی
عدالت نے ملزم کو 25 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے
21 Mar 2025
خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکاروں کو سالانہ 700 روپے یونیفارم الاؤنس دینے کا اعلان
آئی جی خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا
21 Mar 2025
زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ ہفتے کی رپورٹ جاری کردی
21 Mar 2025
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 100 ارب سے زائد کے غبن کا انکشاف
ایک سال کی آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشاف کیے گئے ہیں
21 Mar 2025
آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی سے 1500 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہونے کا انکشاف
وزیر توانائی کا مفتاح اسماعیل کو ردعمل
21 Mar 2025
یوم علی ؓ : کراچی میں جلوس کا متبادل ٹریفک پلان جاری
کراچی ٹریفک پولیس نے روانی بہتر رکھنے کیلیے شہریوں سے تعاون کی اپیل بھی کردی
21 Mar 2025
مولانا آزاد کا بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے وظیفہ وائرل
جویریہ سعود کے رمضان پروگرام کی ایک ویڈیو جس میں مولانا نے بجلی کا بل کم کرنے کا 'وظیفہ' بتایا۔
20 Mar 2025
’ریاست مخالف پروپیگنڈے‘ پر صحافی فرحان ملک پیکا مقدمے میں گرفتار
فرحان ملک کو اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اپنا بیان ریکارڈ کروانے ایف آئی اے کے دفتر گئے تھے
20 Mar 2025
چیمپیئنز ٹرافی، بھارتی ٹیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان
انعامی رقم کھلاڑیوں، کوچنگ اور سپورٹ اسٹاف کے علاوہ سلیکشن کمیٹی کے اراکین میں بھی تقسیم کی جائے گی۔
20 Mar 2025
یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ
پریڈ میں بدستور تینوں مسلح افواج کے دستے بھرپور شرکت کریں گے۔