























20 Mar 2025
چیمپیئنز ٹرافی، بھارتی ٹیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان
انعامی رقم کھلاڑیوں، کوچنگ اور سپورٹ اسٹاف کے علاوہ سلیکشن کمیٹی کے اراکین میں بھی تقسیم کی جائے گی۔
20 Mar 2025
یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ
پریڈ میں بدستور تینوں مسلح افواج کے دستے بھرپور شرکت کریں گے۔
20 Mar 2025
100 سالہ کلینڈر، جس میں عید کی درست پیشگوئی کی گئی ہے!
اس کلینڈر میں 1981 سے 2024 تک کی گئی پیشگوئیوں کے عین مطابق پاکستان میں عید ہوئی ہے
20 Mar 2025
دادو میں دھماکوں کی جھوٹی افواہیں، 34 افراد پر پیکا کے تحت مقدمہ درج
ملزمان کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا)ایکٹ 2016 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
20 Mar 2025
ایران کو ایٹمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے دو ماہ کی ڈیڈ لائن
یہ واضح نہیں ہے کہ دو ماہ کی مدت خط کی ترسیل کے وقت سے شروع ہوتی ہے یا مذاکرات شروع ہونے کے وقت سے۔
20 Mar 2025
حوثیوں کی فوجی صلاحیتوں کو تباہ کرنے کیلے پرعزم ہیں، پینٹاگون
پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ اسے ٹرمپ کی جانب سے حوثیوں کو نشانہ بنانا جاری رکھنے کا حکم ملا ہے۔
20 Mar 2025
امیتابھ اور ریکھا کے درمیان تعلقات، ساتھی اداکار نے راز فاش کردیا
ریکھا کا اصل مسئلہ یہ تھا کہ وہ بہت زیادہ خبروں میں رہنا پسند کرتی تھیں۔
20 Mar 2025
دانش تیمور نے 4 شادیوں سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی
دانش تیمور نے گفتگو کے دوران کہا تھا کہ مجھے 4 شادیوں کی اجازت خدا کی طرف سے ہے
20 Mar 2025
ایسے شخص کو اپنا جیون ساتھی بنائوں گی جو ۔۔۔ مایا علی نے واضح کردیا
مایا علی کا شمار پاکستان کی معروف اداکاراں میں ہوتا ہے، وہ کئی کامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں
20 Mar 2025
ملک بھر میں لاکھوں معتکفین کل سے اعتکاف میں بیٹھیں گے
شوال کا چاند نظرآتے ہیں اپنااعتکاف مکمل کرلیں گے ۔
20 Mar 2025
کوسٹ گارڈز نے 132 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا
132غیرقانونی تارکین وطن کویکم فروری سے 18 مارچ کے دوران بلوچستان کے بارڈر سے گرفتار کیا گیا۔
20 Mar 2025
سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہے
20 Mar 2025
قدرت کا معجزہ، دنیا کی رحم دل مگر بدصورت مچھلی
اس مچھلی نے سال کی بہترین مچھلی کا لقب اپنے نام کیا ہے