3 Sep 2025
آصف علی کی ریٹائرمنٹ پر سرفراز احمد اور شاداب خان ردعمل
آصف نے یہ اعلان پیر کو ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا
3 Sep 2025
بھاگیہ شری کا سلمان خان سے متعلق اہم انکشاف
بھاگیہ شری نے سلمان خان کے ساتھ فلم 1989 کی فلم میں نے پیار کیا سے شاندار ڈیبیو کیا تھا
3 Sep 2025
سہانا خان کوزرعی اراضی خریدنا مہنگا پڑ گیا
خریداری دستاویزات میں سہانا کو کسان ظاہر کیا گیا
3 Sep 2025
جلدی وکٹیں گرنے سے کسی بھی ہدف کا تعاقب مشکل ہوجاتا ہے، سلمان آغا
سلمان علی آغا نے کہا کہ 170 رنز کا ہدف حاصل کرنا چاہیے تھا، ہم نے مڈل اوورز میں زیادہ وکٹیں گنوائیں۔
3 Sep 2025
ماریہ بی متنازع ویڈیوز بنا کر مقبول ہونے کی کوشش کرتی ہیں، ژالے سرحدی
ژالے سرحدی نے حال ہی میں ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں شرکت کی
3 Sep 2025
حکومت کا عید میلادالنبیﷺ پر دو دن کی چھٹی کا اعلان
نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا، 5 اور 6 ستمبر کو چھٹی ہوگی
3 Sep 2025
کمسن بچی سے نازیبا حرکت، عدالت نے وین ڈرائیور کو سزا سنادی
جج مِرزا توصیف احمد نے وین ڈرائیور کا پک اینڈ ڈراپ کے دوران کمسن بچی سے نازیبا حرکت کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔
3 Sep 2025
کراچی حیدرآباد کے درمیان نیا موٹروے بنانے کا فیصلہ
نیشنل ہائی وے اتھارٹی موٹروے کی تعمیر کرے گی۔
3 Sep 2025
سیلابی صورتحال: دریائے سندھ کے قریب مکینوں کو گھر خالی کرنے کا حکم جاری
دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے
3 Sep 2025
فی تولہ سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کے اضافے بعد قیمت 376700 روپے ہوگئی ہے۔
3 Sep 2025
بھارت کی تجارتی پالیسیاں ناقص ، ٹیرف کم نہیں کروں گا، ٹرمپ
بھارت نے یک طرفہ تجارت کر کے امریکا کو بہت نقصان پہنچایا
3 Sep 2025
پنگولین کو سیلابی ریلے میں پھینکنے والا ٹک ٹاکر گرفتار
نوجوان نے پنگولین کو پکڑ کر اسے پانی میں پھینکنے کی ویڈیو ٹک ٹاک پر شیئر کی
3 Sep 2025
سامعہ حجاب کیس، حسن زاہد کی عرضی عدالت نے سن لی، ضمانت منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے عبوری ضمانت منظور کی
3 Sep 2025
کرم میں دہشت گردوں کی مسافر بس پر فائرنگ، 6 جاں بحق
پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے متعدد کو گرفتار کرلیا ہے