22 Oct 2024
پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کی تقرری کیلیے بنائی گئی کمیٹی میں بیٹھنے سے معذرت کرلی
مولانا فضل الرحمان اور اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی قیادت کو منانے کی کوشش کی
22 Oct 2024
سلمان خان نے قتل کی دھمکیوں کے باوجود فلم سکندر کی شوٹنگ شروع کردی
سلمان اپنے پراجیکٹس کیلئے مکمل طور پر پرعزم ہیں
22 Oct 2024
حزب اللہ کے حملے کے بعد تل ابیب میں ایمرجنسی نافذ
حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ داغے گئے
22 Oct 2024
کینیڈین بزنس مین کا عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ
عمران خان کی قید سے پاکستانی جمہوریت پر اچھے اثرات نہیں پڑ رہے، کینڈین بزنس مین
22 Oct 2024
میر حمزہ راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر ہوگئے
میر حمزہ معمولی انجری کا شکار ہیں، انہیں کمر کے نچلے حصے میں درد ہو رہا ہے۔
22 Oct 2024
راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان، تین اسپنرز شامل
انگلینڈ نے تین اسپنرز کاتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے اس مرتبہ شعیب بشیر اور جک لیچ کا ساتھ دینے کے لیے ریحان احمد بھی موجود ہوں گے۔
22 Oct 2024
ماہرہ خان فلم ''رئیس'' کا حصہ کیسے بنیں؟ اصل کہانی سامنے آگئی
بھارتی فلم رئیس میں ماہرہ خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مدمقابل کام کیا تھا،
22 Oct 2024
سندھ میں خناق تیزی سے پھیلنے لگا، 160 کیسز رپورٹ
سندھ میں خناق سے اس سال 28 اموات واقع ہوئیں، خناق ایک انتہائی خطرناک مرض ہے۔
22 Oct 2024
مسلح ملزمان نے چار فوٹو گرافروں کو قیمتی کیمروں سے محروم کردیا
اسلحے کے زور پر ان سے اور ان کے ساتھیوں سے کیمرے، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
22 Oct 2024
وزیراعظم کی غزہ اور لبنان کی مدد کیلیے پاکستانیوں سے دل کھول کر عطیات دینے کی اپیل
شہباز شریف نے امیر طبقے سے اپیل کی کہ وہ وزیراعظم فنڈز میں دل کھول کر عطیات دیں
22 Oct 2024
معاشرتی ترقی نوجوان لڑکے اور لڑکیوں میں ناجائز تعلقات کا باعث بنی ہے، متھیرا
متھیرا نے شادی کی شرائط کو کاروباری معاہدے کی طرح قرار دیتے ہوئے اسکی مخالفت کی ہے
22 Oct 2024
لمبی زندگی کیلیے روزہ رکھنے پر بیوی نے شوہر کو زہر دے کر مار ڈالا
واقعہ بھارت میں پیش آیا، ملزمہ کیخلاف کارروائی شروع
22 Oct 2024
لاہور کالج زیادتی کیس، متاثرہ طالبہ کی جعلی ماں بننے والی خاتون کراچی سے گرفتار
خاتون نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا
22 Oct 2024
پاکستان کے شہری علاقے ناقابل رہائش ہورہے ہیں، ذمہ دار کون؟
ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں سنگین انکشافات
22 Oct 2024
کراچی کی نجی یونیورسٹی میں تقریب میں شیطانی طاقت کی ترویج
یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کو غفلت کا نتیجہ قرار دے کر معافی مانگ لی