























30 Jan 2025
عمران خان کے پی میں کرپشن پر برہم، گنڈا پور سے ملاقات کی اندرونی کہانی
علی امین گنڈا پور نے عہدہ چھوڑنے کے بعد عمران خان سے ملاقات کی اور نئی ہدایات لیں
30 Jan 2025
ٹرمپ کا امداد بند کرنے کا حکم پاکستانی نژاد جج نے معطل کر دیا
پاکستانی نژاد جج نے 3 فروری تک حکم امتناع جاری کیا ہے
30 Jan 2025
رچرڈ گرنیل کو ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے گمراہ گیا کیا، ٹرمپ کے قریبی ساتھی کا مؤقف
رچرڈ گرنیل پاکستان کے عدالت انصاف پر اب یقین رکھتے ہیں، امریکی سرمایہ کار
30 Jan 2025
پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں 6 روپے کے بڑے اضافے کا امکان
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے
30 Jan 2025
سندھ حکومت کا سرکاری اسکول کے طلبا کو مفت کھانا دینے کا اعلان
سندھ حکومت نے عالمی خوراک پروگرام (WFP) کے تعاون سے یہ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے
30 Jan 2025
حکومت کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ کم کرنے کا عندیہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خوش خبری سنادی، ریٹرن فائنل کرنے کا عمل مزید آسان بنانے کا بھی اعلان
30 Jan 2025
امریکی خاتون کا لڑکے کے اپارٹمنٹ میں دھرنا جاری، لڑکا کون اور کہاں ہے؟
خاتون تین ماہ سے اپارٹمنٹ میں مقیم تھی، ندال دوپہر کو بھاگ گیا، اہل خانہ بھی فلیٹ چھوڑ گئے، مکینوں کے انکشافات
30 Jan 2025
خاتون کو سر راہ ہراساں کرنے والا جنسی درندہ گرفتار
پولیس نے ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا
29 Jan 2025
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اہم خبر
حکومت نئے سال کے پہلے ماہ کے دوران دو مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر چکی ہے۔
29 Jan 2025
ایران نے روسی ساختہ سخوئی 35 لڑاکا طیارے خرید لئے
مغربی ممالک ایران اور روس کے درمیان حالیہ برسوں میں بڑھنے والے جنگی و دفاعی تعاون پر تشویش ظاہر کر رہے ہیں۔
29 Jan 2025
روہت شرما نے سنیل گواسکر کے خلاف شکایت درج کروادی
روہت شرما نے گواسکر کے خلاف کرکٹ کی سپریم گورننگ باڈی، بی سی سی آئی کے پاس باضابطہ شکایت درج کروادی ہے۔
29 Jan 2025
اے بی ڈی ویلیئرز کا کرکٹ میں واپسی کا اعلان
اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک ویڈیو پیغام میں تصدیق کی کہ شائقین کرکٹ ایک بار پھر انہیں میدان میں کرکٹ کھیلتا دیکھیں گے۔
29 Jan 2025
امریکا میں ہزاروں تارکین وطن ملک بدر
گزشتہ ہفتے 7300 غیرقانونی تارکین وطن کو امریکا سے ملک بدر کیا جا چکا ہے
29 Jan 2025
ویڈیو: امریکی خاتون اپنے نوعمر عاشق کے گھر پہنچ گئی
اپنی ناکام محبت پر دل شکستہ مایوس خاتون کو پولیس کی حفاظت میں طیارے میں لے جایا گیا