























29 Jan 2025
حریم سہیل کی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
انسٹاگرام پر انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نے اپنی مایوں کی مختلف تصاویر و ویڈیوز شیئر کی ہیں۔
29 Jan 2025
پی ٹی آئی کا 8 فروری کو مینار پاکستان پر پاور شو کا فیصلہ
جلسہ کی آرگنائزنگ کمیٹی میں چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر اور علی اعجاز بٹر شامل ہیں۔
29 Jan 2025
مہا کمبھ میلہ، ہندوؤں کے سب سے بڑے اجتماع میں بھگڈر سے ہلاکتیں 30 ہوگئیں
اموات میں اضافے کا خدشہ
29 Jan 2025
صارم قتل کیس: معلم کے کمرے سے ملنے والی چیزوں سے متعلق بڑا انکشاف
نارتھ کراچی میں 7 سالہ صارم کیس ڈی این اے اور فارنزک رزلٹ تاخیر کا شکارہوگیا ہے
29 Jan 2025
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج پھر اضافہ
دس گرام سونا بھی 1972 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 47 ہزار 513 روپے ہو گیا ہے۔
29 Jan 2025
پیکا ایکٹ کی منظوری، جھوٹی خبر پر 3 سال قید ہوگی
پیپلزپارٹی کی مخالفت کے باوجود صدر زرداری نے منظوری دے دی
29 Jan 2025
خصوصی افراد کو ایکسپائر نہ ہونے والے شناختی کارڈ دینے کا فیصلہ
نادرا کی جانب سے سہولت کا اعلان کردیا گیا
29 Jan 2025
راکھی ساونت کی عمران خان سے ملاقات کی خواہش
میں پاکستان آکر اڈیالہ میں عمران خان سے ملوں گی
29 Jan 2025
ہراسانی کے الزام پر چاہت فتح علی نے متھیرا کو جھوٹا قرار دے دیا، قانونی کارروائی کی بھی دھمکی
متھیرا کا پروگرام نہیں چل رہا تھا اسلیے انہوں نے بلایا تھا
29 Jan 2025
خاتون کی نازیبا تصویر منگیتر کو بھیجنے والے شخص کو قید کی سزا
عدالت نے 6 سال قید اور 90 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا
29 Jan 2025
انسانیت کے وجود کو سنگین خطرات، قیامت کے فرضی دن کو 1 سیکنڈ آگے بڑھا دیا گیا
اس عمل پر ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
29 Jan 2025
کراچی میں فلمی انداز کی ڈکیتی، شہری 30 لاکھ سے محروم
ڈکیتوں کو یہ تک معلوم تھا کہ پیسے کہاں رکھے ہیں
29 Jan 2025
کراچی میں بچے کے اغوا کی کوشش ناکام، گروہ کا کارندہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
29 Jan 2025
ٹرمپ کے ناشتے پر شرکت، بلاول بھٹو دورہ اچانک ملتوی کر کے ایئرپورٹ سے واپس کیوں چلے گئے؟
بلاول کے سیکیورٹی اسٹاف کی بورڈنگ مکمل ہوچکی تھی