























22 Jan 2025
تاوان نہ ملنے پر ایک شخص نے ہم زلف کو اغواء کرکے قتل کردیا
کراچی میں اسکیم 33 کنیز فاطمہ سوسائٹی سے شہری کی لاش برآمد ہوئی، تین روز قبل اقبال احمد نامی شہری کو نیو ٹائون کے علاقے سے اغوا کیا تھا۔
22 Jan 2025
صارم قتل کیس، پولیس کی اہل خانہ کو 48 گھنٹوں میں قاتل پکڑنے کی یقین دہانی
ڈی ایس پی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کے دھرنا مظاہرین سے ملاقات، والدین کا دو دن میں پیشرفت نہ ہونے پر غیر اعلانیہ دھرنے کا اعلان
22 Jan 2025
2025کا پہلا پولیو کیس ڈی آئی خان سے رپورٹ
کوآرڈینیٹر نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر، محمد انوار الحق کا کہنا ہے کہ ڈی آئی خان میں حالیہ پولیو کے پھیلاؤ پر گہری تشویش ہے۔
22 Jan 2025
ویڈیو: راکھی ساونت کا پاکستان کیلیے روانہ؟ ہانیہ عامر سے اظہار محبت
راکھی ساونت نے ایئرپورٹ سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کردی، مودی کی پالیسیوں پر شدید تنقید
22 Jan 2025
ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز کو 2 ریاستوں نے چیلنج کر دیا
نئے امریکی صدر ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی سابق صدر بائیڈن کے کئی احکامات اور اقدامات ہوا میں اڑا دیے۔
22 Jan 2025
زخمی سیف علی خان کو اسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور انعام مل گیا؟
سیف علی خان کو زخمی ہونے کے بعد گھر کی گاڑی کے بجائے رکشہ میں مقامی اسپتال پہنچایا گیا۔
22 Jan 2025
طلبا نے صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری ناکام بنادی
فیصل آباد میں جامعہ رضویہ کے طلبا پولیس کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے
22 Jan 2025
سیف علی خان کی سیکیورٹی کے فرائض اب کون انجام دے گا؟
سیف علی خان لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنے ممبئی والے گھر پہنچے تو ان کے چہرے پر مسکراہٹ نمایاں تھی۔
22 Jan 2025
چیمئنز ٹرافی کا پرومو جاری، شاہین اور شاداب شامل
پرومو میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور سپنر شاداب خان جبکہ بھارت کے ہاردک پانڈیا اور افغانستان کے محمد نبی شامل ہیں۔
22 Jan 2025
سرد ہواؤں کے نئے سلسلے کی انٹری، کراچی میں سخت سردی کا امکان
شہر میں سردی کی شدت میں معمولی کمی ہوئی اور کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔
22 Jan 2025
ایمریٹس ایئرلائن کا پاکستان سے متعلق اہم فیصلہ
صرف کراچی سے 2024 کے دوران سب سے زیادہ 27 ہزار ٹن سے زائد کارگو ایمریٹس ائیرلائن نے اٹھایا۔
22 Jan 2025
صارم قتل کیس: پولیس ملزمان کی گرفتاری میں ناکام، اہل خانہ کا احتجاج
مظاہرین نعرے لگارہے تھے کہ صارم کو انصاف دو،قاتلوں کو گرفتار کرو۔
22 Jan 2025
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، بھارت پاکستان کا نام روشن کرے گا
بی سی سی آئی نے تصدیق کی ہے کہ ہندوستان 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے یکساں ضوابط کی مکمل تعمیل کرے گا
22 Jan 2025
ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور پتنگ بازی حرام ہے، فتویٰ جاری
فتویٰ میں قرآن اور احادیث کی متعدد آیات کا حوالہ دیا گیا ہے تاکہ اس دعوے کی تائید کی جا سکے کہ ان اعمال کو کرنا حرام ہے۔
22 Jan 2025
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، خریداروں نے سر پکڑ لئے
10 گرام سونا 3642 روپے اضافے سے 2 لاکھ 46 ہزار 440 روپے پر پہنچ گیا ہے۔