5 Sep 2024
کراچی میں تاجر نے 8 لاکھ روپے چھیننے والے ڈاکو کو گولی مار دی
واقعہ کورنگی صنعتی ایریا میں پیش آیا
5 Sep 2024
بچوں کی اسمگلنگ کا الزام، صارم برنی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
عدالت نے وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
5 Sep 2024
یوٹیوبر عمر عادل کے خلاف اینکر نے بھی مقدمہ درج کرادیا
اینکر عائشہ چوہدری کی مدعیت میں مقدمہ درج
5 Sep 2024
ٹی 20 کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا
آسٹریلیا نے دو پاور پلے میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
5 Sep 2024
کراچی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو گلہ دبا کر قتل کردیا
ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا
4 Sep 2024
رویت ہلال کمیٹی نے ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان کردیا
ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں
4 Sep 2024
لہسن کو نہارمنہ کھانے کے حیران انگیز فوائد
لہسن میں بہت سی دواں کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ لہسن بھی ایسی ہی ایک دوا ہے جو ہماری صحت کے لیے کافی فائدہ مند ہے۔
4 Sep 2024
نائجیریا، گائوں پر عسکریت پسندوں کا حملہ، 81 افراد ہلاک
نائجیریا کے شمال مشرق میں واقع ریاست یوبی کے مافا گائوں میں شدت پسند تنظیم کے حملے کے نتیجے میں کم از کم81افراد ہلاک ،متعدد زخمی اور کئی لا پتا ہو گئے۔
4 Sep 2024
مستونگ میں فائرنگ سے مقامی صحافی نثار احمد قتل
ایس پی مستونگ عابد خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صحافی نثار احمد کو ملزمان نے گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کیا۔
4 Sep 2024
بدترین کارکردگی، بابر اعظم آئی سی سی کی رینکنگ میں ٹاپ 10 سے باہر
29 سالہ نوجوان 712 پوائنٹس کی ریٹنگ کے ساتھ تین درجے نیچے 12ویں نمبر پر آگئے
4 Sep 2024
کارساز حادثہ: نتاشا کی ذہنی صحت کی بنیاد پر ضمانت کی درخواست
ایک حالیہ پیش رفت میں، کراچی پولیس نے نتاشا دانش کے خلاف مقدمے میں ایک اور الزام کا اضافہ کیا
4 Sep 2024
رونالڈو نے یوٹیوب کا گولڈن بٹن لینے کے بعد نیا ٹارگٹ چن لی
کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ یوٹیوب پر اپنے چینل 'یو ا?ر کرسٹیانو' کے ساتھ ایک دھماکے دار انٹری دی ہے۔
4 Sep 2024
بیرونِ ملک 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف
بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی دستاویز میں معلوم ہوا ہے کہ 88 ممالک کی جیلوں میں بیس ہزار پاکستانی شہری قید ہیں۔