2 Sep 2024
ایشوریہ اور ابھیشیک کی نئی ویڈیو کے بعد طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں
دبئی ایئرپورٹ پر اداکار جوڑی اور بیٹی کی ویڈیو بنائی گئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
2 Sep 2024
جمہوریت کی باتیں کرنے والے بوٹ کے آگے لیٹ گئے، عمران خان کی مذاکرات کی تصدیق
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
2 Sep 2024
دوسرے ٹیسٹ میں بھی بنگلادیش کی گرفت مضبوط
پاکستانی بلے باز دوسری اننگز میں بری طرح سے ناکام ہوئے
2 Sep 2024
پنجاب میں بارشوں کے بعد خطرناک وائرس پھیلنے کگا، لوگ متاثر
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 کیسز رپورٹ
2 Sep 2024
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعوی
واضح رہے کہ حکومتی وزرا گزشتہ دو روز سے مذاکرات کی بات کررہے ہیں
2 Sep 2024
یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، پولیس کا تشدد، متعدد گرفتار
حکومت نے پولیس کو مظاہرین کیخلاف ایکشن لینے کی ہدایت کردی یے
2 Sep 2024
فرسودہ رسم، ماں نے دو دن کی بیٹی کو دودھ پلاتے ہوئے گلہ گھونٹ کر قتل کردیا
ماں نے بچی کی گمشدگی ظاہر کی تھی
2 Sep 2024
اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑا، بلیڈ کا آزادانہ استعمال
واقعے کا مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں درج
2 Sep 2024
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کا تعین ہوگیا، حتمی رپورٹ جاری
19 مئی کو سابق ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر تباہ ہوا
2 Sep 2024
غزہ کے مسائل دنیا کو دکھانے والا نوجوان وی لاگر اسرائیلی حملے میں شہید
حلیمے دوست کے ساتھ بیٹھے تھے کہ اچانک دھماکا ہوا اور وہ اللہ کو پیارے ہوگئے
2 Sep 2024
منچھر جھیل میں طغیانی، پانی آبادیوں کیطرف بڑھنے لگا
کئی علاقوں کی سڑکیں اور شاہراہیں زیر آب، زمینی راستہ منقطع ہوگیا
1 Sep 2024
لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر کو عزیزوں سمیت بازیاب کرا لیا، آئی ایس پی آر
تمام افراد بحفاظت گھروں میں پہنچ چکے ہیں۔
1 Sep 2024
81 فیصد پاکستانیوں میں ارینج، 18 فیصد میں محبت کی شادیوں کا رجحان رہا، سروے
گیلپ پاکستان نے رپورٹ کیا کہ ارینج میرج کرنے والی لڑکیوں کا تناسب زیادہ ہے،
1 Sep 2024
روس کا ہیلی کاپٹر لاپتا، 22 افراد سوار تھے
40 سے زائد اہلکار لاپتا ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ہیں، خراب موسم اور شدید دھند کے باعث ہیلی کاپٹر کا پتا نہیں لگایا جاسکا۔