20 Dec 2023
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملہ
دھماکے کے وقت ثاقب نثار گھر میں موجود تھے، ذرائع
20 Dec 2023
لطیف کھوسہ کو عمران خان نے پی ٹی آئی میں اہم عہدہ دے دیا
لطیف کھوسہ کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا اعلان
20 Dec 2023
دریا میں گرنے والا آئی فون تین ماہ بعد بھی بالکل ٹھیک نکلا
یہ فون صفائی کے دوران ایک شہری کو ملا، جس نے مالک کو تلاش کر کے اُسے کے حوالے کردیا
20 Dec 2023
لیڈی ڈیانا کا لباس 31 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت
بار ڈیانا نے پہلی بار 1985 میں فلورنس میں اور بعد میں 1986 میں وینکوور کے دورے پر یہ لباس پہنا تھا
20 Dec 2023
سرکاری حج اسکیم میں شہریوں کی عدم دلچسپی، 60 ہزار سے بھی کم درخواستیں موصول
رواں سال سرکاری حج کا کوٹہ 89 ہزار 605 مختص ہے
20 Dec 2023
پرویز خٹک کی جماعت کے انٹرا پارٹی الیکشن منظور، پی ٹی آئی پی رجسٹرڈ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کردیا
20 Dec 2023
عوام پر بم گرادیا گیا، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری
عوام پر 22 ارب 29 کروڑ کا بوجھ ڈال گیا گیا، نوٹی فکیشن جاری
20 Dec 2023
احتساب عدالت کے جج کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ کا ڈراپ سین، ملزم گرفتار
واقعہ فیملی سے اہلکاروں کی تلخ کلامی پر پیش آیا، کسی شخصیت کی گاڑی پر فائرنگ نہیں ہوئی، پولیس کی تصدیق
20 Dec 2023
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13 ڈالرز مزید بڑھ گئی
20 Dec 2023
سال 2024 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی، حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
کابینہ ڈویژن نے سال 2024 کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا
20 Dec 2023
ٹرمپ الیکشن کیلیے نااہل قرار، عدالتی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے کیپٹل ہل حملے کیوجہ سے ٹرمپ کو نااہل قرار دیا ہے
20 Dec 2023
ٹک ٹاک حرام قرار، معروف اسلامی ادارے کا فتویٰ جاری
ٹک ٹاک دورے حاضر کا ایک بڑھتا ہوا فتنہ ہے، کمانے کی خاطر عورتیں اور بوڑھے بے ہودہ حرکتیں کررہے ہیں، فتویٰ