12 Nov 2024
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کو چھوڑنے اور لینے جانے والوں پر نئی پابندیاں
ایک مسافر کے ساتھ صرف چار لوگوں کو اجازت ہوگی، ٹکٹ کی کاپی اور شناختی کارڈ دکھانا ہوگا
12 Nov 2024
پی ٹی آئی کا امریکی جھنڈا لہرانے والے کارکن کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
بیرسٹر سیف نے کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس حرکت پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے
11 Nov 2024
پیدائشی نہیں بلکہ شعوری مسلمان ہوں، حمزہ علی عباسی
انہیں مذہب کے بارے میں جاننے کے لیے کسی بڑے واقعے کا انتظار نہیں کرنا پڑا
11 Nov 2024
ویڈیو: مشی خان لائیو شو کے دوران سیلفی لیتے ہوئے گر پڑیں
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشی خان صوفے پر بیٹھی ہوئی ہیں
11 Nov 2024
پاکستانی سنیما گھروں میں بنگلادیشی فلمیں نمائش کیلئے پیش کردی گئیں
بنگلا دیشی ہارر فلم مونا جن 2 کوئی خاص بزنس نہ کرسکی اور باکس آفس پر فلاپ ہوگئی۔
11 Nov 2024
موت کا خطرہ، نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل
اسرائیلی وزیراعظم کا عدالت میں کیسز میں بھی پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔
11 Nov 2024
جدہ ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
جدہ ایئرپورٹ نے ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو ایک لاکھ 61 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
11 Nov 2024
آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم برسبین روانہ ہوگئی
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے ہیں
11 Nov 2024
کپتان اچھا مل جائے تو ٹیم گراؤنڈ میں پرفارم کرتی ہے' راشد لطیف
اس جیت میں کپتانی، کھلاڑیوں کی سلیکشن اور پچز کی کنڈیشن سب کا عمل دخل رہا۔
11 Nov 2024
موبائل ٹھیک کرانے آئی لڑکی سے جنسی زیادتی
شاطر ملزم نیویڈیو بھی بنائی اور وائرل کرنے کی دھمکی دے کر 4 ماہ تک لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا۔
11 Nov 2024
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کے چہرے کھل اُٹھے
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی ہوئی ہے۔
11 Nov 2024
سندھ: رواں سال ڈینگی کے 2 ہزار 192 کیسز رپورٹ
پورے صوبے سے رواں ماہ ڈینگی کے 129 کیسز رپورٹ ہوئے۔
11 Nov 2024
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر تین بچوں کا باپ قتل
پولیس حکام کے جرائم میں کمی کے دعوئوں کے باوجود رواں سال مسلح ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے معصوم شہریوں کی تعداد 100 ہوگئی۔