9 Jul 2024
معروف ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کرلیا
انہوں نے 6 جون کو ایک تقریب میں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا
9 Jul 2024
آئی ایس آئی کو شہریوں کی کالز اور میسجز تک رسائی اور ریکارڈنگ کی اجازت مل گئی
حکومت نے گزٹ نوٹی فکیشن کے ذریعے اجازت دے دی
9 Jul 2024
کراچی میں ڈاکو راج، ایک ماہ میں 3 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں، 1433 موبائل فونز سے شہری محروم، 40 قتل
سی پی ایل سی نے رپورٹ جاری کردی
9 Jul 2024
نوازئیدہ بیمار بچی کو پیسہ نہ ہونے پر زندہ دفنانے والا باپ گرفتار، سنسنی خیز انکشاف
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا واقعہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں پیش آیا
9 Jul 2024
قبرستان میں میتوں کیلیے فلم کی نمائش کا گھناؤنا عمل
اس ایونٹ کا انعقاد تھائی لینڈ میں کیا گیا
9 Jul 2024
پاک فوج کی تاریخ میں پہلی بار، عیسائی افسر کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
وزیراعظم شہباز شریف نے ترقی پانے والے عیسائی افسر کو مبارک باد دی ہے
9 Jul 2024
جانور پر ظلم کا ایک اور واقعہ، جاگیردار نے گدھے کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی
واقعہ وزیر آباد میں پیش آیا ہے، مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم گرفتار نہیں ہوسکا
9 Jul 2024
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی میں جرمن قونصلیٹ غیر معینہ مدت کیلیے بند
قونصلیٹ میں صرف یورپی شہریوں کو داخلے کی اجازت ہوگی
8 Jul 2024
جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تصدیق کردی
جویریہ عباسی نے انکشاف کیا کہ وہ اور ان کے شوہر تین ماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھے تھے
8 Jul 2024
ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خوشخبری
ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکیڈ، نان پروٹیکیڈ صارفین کیلئے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز ہے
8 Jul 2024
بھٹو معصوم تھے انہیں بغیر شواہد کے پھانسی دی گئی، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے جوڈیشل ریفرنس کی سماعت پر 48 صفحات پر مشتمل رائے جاری کردی
8 Jul 2024
جرمنی نے ٹیلر سوئفٹ کی آمد پر شہر کا نام ہی بدل دیا
جرمنی کے شہر 'گیلسن کرچن'کا نام عارضی طور پر تبدیل کر کے معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
8 Jul 2024
کراچی کے طلبہ نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹرک کار تیار کر لی
ذرائع کے مطابق ہونہار طلبہ پاکستان نیول انجینئرنگ کالج کراچی کے ہیں
8 Jul 2024
بحرین میں پی آئی اے کا منیجر مسافروں کا سامان چوری کرنے کے الزام میں گرفتار
ایئرلائن کی انتظامیہ بحرین میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطے میں ہے