























4 Mar 2025
صارم کے والدین کا صبر جواب دے گیا، پولیس تفیش پر عدم اعتماد
والدین کی بیت النعم کے باہر پریس کانفرنس
3 Mar 2025
سابق بھارتی کرکٹر یوگراج سنگھ کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
یوگراج نے کہا کہ مجھے افسوس ہے، میں پاکستان کے عوام اور سیاسی نظام کو بتانا چاہتا ہوں، کہ اُس جیسا ہیرا ملنا اب مشکل ہے
3 Mar 2025
کوئی دن ایسا نہیں گزرا جب ہم امریکا کے شکر گزار نہ ہوئے ہوں، زیلنسکی
حقیقی امن کے قیام کے لیے ہمیں حقیقی تحفظ کی ضمانتوں کی ضرورت ہے
3 Mar 2025
اب میں آپ کے لیے مزید لڑکے نہیں ڈھونڈوں گا، فہد مصطفی کا ثنا جاوید پر طنز
فہد مصطفی کی جانب سے اس طنز کے بعد، ثنا جاوید نے فہد مصطفی کو روکنے کی کوشش کی
3 Mar 2025
ودیا بالن کی ویڈیو لیک ہوگئی، اداکارہ کا سخت ردِ عمل
جو بھی ان ویڈیوز میں کہا گیا ہے وہ میرے خیالات کی عکاسی نہیں کرتا
3 Mar 2025
پیٹرولیم ڈیلرز نے کل کی ہڑتال کی کال واپس لے لی
وزیر پیٹرولیم نے آئل سیکٹر کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کا اعلان کیا تھا۔
3 Mar 2025
کبریٰ اور گوہر کی مسجدِ نبوی ۖ کی ویڈیو وائرل
کبری خان نے سفید عبایا اور حجاب زیب تن کیا، جبکہ گوہر رشید نے احرام باندھ رکھا تھا۔
3 Mar 2025
حکومت سے مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا ہڑتال سے متعلق اعلان
حکومت سے مذاکرات کے بعد ترجمان نے اعلامیہ جاری کردیا
3 Mar 2025
ایرانی صدر کے دست راس جواد ظریف مستعفی ہو گئے
ظریف کا استعفا 2 مارچ کو اقتصادی و مالی امور کے وزیر عبدالناصر ہمتی سے پوچھ گچھ کے بعد آیا ۔
3 Mar 2025
رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہو گا
پاکستان میں اس وقت دن ہونے کی وجہ سے یہ چاند گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
3 Mar 2025
بوٹ بیسن تشدد واقعے کا ڈراپ سین، ملزم اور متاثرہ شخص کے درمیان صلح ہوگئی
ڈیفنس میں شاہ زین مری اور برکت سومرو نے صلح کر کے راضی نامہ کرلیا
3 Mar 2025
بابر اعظم پسندیدہ کھلاڑی تھے، مگر اب نہیں، سونیا حسین
اداکارہ سونیا حسین نے ایک نجی ٹیلی وژن شو کی چیمپئنز ٹرافی کی خصوصی ٹرانسمیشن میں شرکت کی سوالات کے جوابات دیئے۔
3 Mar 2025
'بابر اعظم کے مقابلے میں ویرات کوہلی زیرو ہے'
محسن خان نے بابر اور کوہلی کے درمیان موازنہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کے سامنے ویرات کوہلی کچھ نہیں، وہ صفر ہیں۔
3 Mar 2025
چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلز کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
کل دبئی میں پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا کا مقابلہ ہوگ
3 Mar 2025
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج بڑا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500روپے بڑھ کر3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔