4 Oct 2024
ملک میں آج پھر سونے کے بھائو میں اضافہ ہوگیا
10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار797 روپے ہو گئی ہے۔
4 Oct 2024
محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی
سندھ کی ساحلی پٹی بالخصوص کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور تیز ہوائیں چلتی رہیں گی۔
4 Oct 2024
تمام اسلامی ممالک اتحاد کریں، ہمارا دشمن ایک ہی ہے، خامنہ ای
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت اور اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد خامنہ ای منظر عام پر آگئے
4 Oct 2024
اسرائیل ایران کیخلاف کیسی کارروائی کی تیاری کررہا ہے؟ بائیڈن نے اشارہ دے دیا
اسرائیل تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے
4 Oct 2024
اسرائیل کی کارروائی میں حزب اللہ کے نئے سربراہ بھی شہید
اسرائیل نے جنوبی غزہ میں صفی کو نشانہ بنایا ہے
3 Oct 2024
بالی ووڈ میں مسلمان حاوی ہیں مگر میڈیا پر اسلام کے معاملے میں کمزور ہیں، ذاکر نائیک
کراچی کے گورنر ہاؤس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا لیکچر، غیر مسلموں کے سوالات کے جوابات دیے
3 Oct 2024
سابق صدر پاکستان عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیا گیا
اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکیل جمالی کی سر براہی میں اس کارروائی کو مکمل کیا گیا ۔
3 Oct 2024
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستانی ویمنز ٹیم کا فاتحانہ آغاز
پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے دی
3 Oct 2024
ہمایوں سعید، شاہ رخ، عامر اور سلمان خان سے بہتر اداکار قرار
ماضی میں سلمان، شاہ رخ اور عامر خان رومانوی ہیرو کے طور پر سامنے آئے تھے لیکن اب رومانوی فلموں کا دور ختم ہوچکا ہے
3 Oct 2024
کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق
بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
3 Oct 2024
عراق میں 100 نومولود بچوں کے نام 'حسن نصر اللہ ' رکھ دیئے گئے
وزارت نے عراق کے مختلف علاقوں میں 100 سے زائد بچوں کی پیدائشوں کا اندراج کیا ہے۔
3 Oct 2024
شوہر ناراض بیوی کو عدالت سے کندھے پر اٹھا کر بھاگ کھڑا ہوا ۔۔
چن نامی خاتون اور اس کا شوہر لی جن کی شادی کو 20 برس گزر چکے ہیں
3 Oct 2024
خطے میں کشیدگی امریکا اور یورپ کے مفاد میں نہیں، ایرانی صدر
اسرائیل نے ایران کے معزز مہمان کو شہید کرکے کشیدگی کا آغاز کیا، اسرائیل خطے میں کشیدگی کا دائرہ وسیع کرنا چاہتا ہے۔
3 Oct 2024
چیف جسٹس سے کمرہ عدالت میں بدتمیزی کرنیوالے وکیل مصطفین کاظمی گرفتار
پی ٹی آئی کے وکیل نے کیس کی سماعت کے دوران لارجر بینچ کو دھمکی دے دی
3 Oct 2024
منحرف اراکین کا ووٹ شمار ہوگا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
صدارتی ریفرنس پر 17 مئی 2022 کا اکثریتی فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔