7 Oct 2024
پاکستان کے دو اہم علاقوں میں 3 روز چھٹی کا اعلان
تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن نے 14، 15، 16 اکتوبر کو راولپنڈی، اسلام آباد میں تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
7 Oct 2024
اماراتی شہری کی خاتون ملازمہ کے ساتھ شرمناک حرکت
ایسی حرکت میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھی، کارکن کی اس حرکت سے میرا کام شدید متاثر ہوا
7 Oct 2024
پاکستان میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
7 Oct 2024
پی آئی اے نے 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا
پاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کے لیے پاکستان ائیر لائنز نے خوشخبری سناتے ہوئے بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔
7 Oct 2024
آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ کے کلپ وائرل ہورہے ہیں جس میں آغا علی نے اپنی طلاق کی تصدیق کی ہے۔
7 Oct 2024
ذاکر نائیک کے پروگرام میں عیسائی اور ملحد بن کر سوال کرنے والے نوجوان مسلمان نکلے
ایک نوجوان نے خود کو عیسائی جبکہ دوسرے نے خود کو ملحد قرار دیا تھا
7 Oct 2024
کراچی ایئرپورٹ پر دھماکا کیسے ہوا؟ تہلکہ خیز تفصیلات
گاڑی سوار شخص نے انتظار کیا اور چینی قافلے سے گاڑی ٹکرا دی
7 Oct 2024
ذاکر نائیک کو بے نظیر یونیورسٹی لیاری کی ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض
گورنر سندھ نے یہ ڈگری تفویض کی ہے
7 Oct 2024
پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 3 فیصد تک کمی کا انکشاف
رواں سال کے تین ماہ میں کھپت کم ہوگئی
7 Oct 2024
'فلسطینی اپنے لہو اور مزاحمت سے نئی تاریخ رقم کررہے ہیں'
غزہ پر اسرائیلی بربریت کا ایک سال، بچوں سمیت ہزاروں شہید
7 Oct 2024
یوم یکجہتی فلسطین پر وزیر اعظم کا پیغام، غزہ کی مدد جاری رکھنے کا عزم
پاکستان میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے اظہار کیلیے دن، تقاریب کا انعقاد
7 Oct 2024
کراچی ایئرپورٹ دھماکا، 3 غیر ملکی ہلاک اور 17 زخمی
ڈی آئی جی ایسٹ اور وزیر داخلہ نے غیر ملکیوں کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک
6 Oct 2024
فیس بک کی بدولت جوڑے کو 57 سال بعد اپنی شادی کی ویڈیو مل گئی
حال ہی میں یہ تصویر ابرڈین کے میسٹرک ایریا کے مقامی افراد کے گروپ میں شیئر کی گئی جہاں اس پر آئلین ٹرنبل کی نظر پڑی۔
6 Oct 2024
محکمہ موسمیات نے کراچی میں درجہ حرارت دوبارہ بڑھنے کا اشارہ دیدیا
محکمے کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری ہوئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں گرمی پھر سے بڑھنے کا امکان ہے۔