24 Aug 2024
پی سی بی کا کپتان کو ہٹانے کا فیصلہ
پی سی بی کی جانب سے نئی کپتان کے نام کا اعلان جلد متوقع
24 Aug 2024
چہلم جلوس، کراچی میں کونسے راستے بند ہوں گے؟ ٹریفک پلان سامنے آگیا
کراچی ٹریفک پولیس نے متبادل پلان جاری کردیا، شہریوں کو عمل کی ہدایت
24 Aug 2024
کارساز حادثہ، ملزمہ کے اہل خانہ نے تعزیت تک کیلیے رابطہ نہیں کیا، چچا آمنہ
کراچی پریس کلب کے باہر آمنہ کو انصاف دو کے نام سے احتجاجی مظاہرہ
24 Aug 2024
سفاک شخص نے دو بہوؤں اور 7 سالہ پوتے کو بے دردی سے قتل کردیا
واقعہ پنجاب کے علاقے گجرات میں پیش آیا
24 Aug 2024
سونا مزید مہنگا، ہفتے کو قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت میں 20 ڈالر کا اضافہ ہوا
24 Aug 2024
دنیا کرکٹ کا کم عمر ترین نانا بن گیا، شاہد آفریدی کا نواسے کی پیدائش پر پیغام
شاہین آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے علی یار رکھا ہے
24 Aug 2024
حکومت بیویوں کو شوہر کی دوسری شادی کا پابند بنانے کیلیے قانون لائے، یاسر نواز
حکومت ایسا قانون لائے کہ 15 سال بعد بیوی اپنے شوہر کی دوسری شادی کا بندوبست کریں اور نہ کرنے پر جیل جائیں، ہدایت کار
24 Aug 2024
غزہ میں اسرائیلی بربریت کا شکار دماغی تناؤ سے مکمل گنج پن کا شکار
8 سالہ سما تابیل اس وقت خان یونس کے کیمپ میں ہے
24 Aug 2024
معاشی حالات، باکسر عامر خان کا اپنا ہوٹل فروخت کرنے کا اعلان
عامر خان نے لگژری شادی ہال کی فروخت کی تصدیق کردی
24 Aug 2024
’سی سی ٹی وی فوٹیج کی ریزولیشن کم ہونے کی وجہ سے اغوا کاروں کی شناخت ممکن نہیں‘
پنجاب پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا
24 Aug 2024
بھارت میں لڑکیاں غیر محفوظ، ٹیوشن سے واپس آنے والی 14 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی
لڑکی برہنہ اور بے ہوشی کی حالت میں سڑک سے ملی، صحت تشویشناک
24 Aug 2024
حاملہ خاتون کے ساتھ ڈاکٹرز کی بدسلوکی، ’عملے نے نومولود بچی کو زمین پر پٹخ کر ماردیا‘
خاتون کی ایم ایس کو شکایت، واقعے کی انکوائری شروع کردی گئی
24 Aug 2024
اسمگلنگ میں ملوث ایف سی کے 58 اہلکار معطل، تحقیقات شروع
بلوچستان حکومت نے اہلکاروں کی معطلی کی تصدیق کردی