23 Aug 2024
عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، مقامی سطح پر قیمت میں مزید اضافہ
ملک میں 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔
23 Aug 2024
کراچی: تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سوار وکیل کو کچل ڈالا
کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب تیز رفتار بس کی ٹکر سے وکیل جاں بحق ہوگیا جبکہ ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہوگیا۔
23 Aug 2024
منکی پاکس: پاکستان آنے والے ہزاروں مسافر وںکی اسکریننگ
ملک کے ایئرپورٹس پر 24 گھنٹے میں 135 پروازوں کے18479مسافروں کی اسکریننگ کی گئی جس میں وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
23 Aug 2024
وزیر اعلی کا ایران حادثے میں جاں بحق افراد کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے کا اعلان
بلاول بھٹو کی ہدایت پر وزیراعلی سندھ نے یہ اعلان کیا
23 Aug 2024
پیر کو اسکول، کالج، یونیورسٹیز بند رہیں گی، اعلان ہوگیا
محکمہ تعلیم سندھ نے تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
23 Aug 2024
لاہور میں ملزم نے تاوان نہ دینے پر دوست کی بیٹی کو اغوا کر کے قتل کردیا
پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، جس نے 10 لاکھ روپے ادا نہ کرنے پر فجر نامی بچی کو قتل کیا
23 Aug 2024
برطانوی سیاست دانوں نے آکسفورڈ چانسلر کیلیے عمران خان کی حمایت کردی
آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے الیکشن اکتوبر میں ہوں گے
23 Aug 2024
ایشین ایم ایم اے چیمپئن شپ، پاکستان کی دو لڑکیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے
بانو بٹ اور ایمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتوحات حاصل کیں
23 Aug 2024
رانی پور فاطمہ قتل کیس، والدین نے 2 کروڑ روپے میں دیت طے کرلی
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دو کروڑ میں سے پچاس لاکھ روپے والدین کو ادا کردیے گئے ہیں
23 Aug 2024
کراچی میں سیلاب کی وارننگ جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم 25 سے 29 تک شہر کے گرد و نواح میں رہے گا
23 Aug 2024
کارساز واقعے میں مرنے والی آمنہ عارف کے ہوش و حواس میں آخری الفاظ سامنے آگئے
آمنہ عارف ایک نجی آئی ٹی کمپنی میں ملازمت کررہی تھیں
23 Aug 2024
کارساز واقعے کی ایک اور فوٹیج، ملزمہ گاڑی اور موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر بھاگی اور باپ بیٹی کو کچل دیا
واقعے کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج تفتیش میں پیشرفت ہے
23 Aug 2024
اسلام آباد میں لڑکی نے زیادتی سے بچنے کیلیے دوسری منزل سے چھلانگ لگادی
لڑکی کو اُس کی دوست کے بھائی اور دیگر ملزمان نے ایک فلیٹ میں قید کیا تھا
23 Aug 2024
پی ٹی آئی قیادت کا انٹرا پارٹی الیکشن کے انعقاد کا فیصلہ
پی ٹی آئی قیادت نے اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن کے انعقاد پر اتفاق کرلیا