3 Jul 2024
ہارڈیک پانڈیا ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے
انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کا ساتواں نمبر ہے
3 Jul 2024
شاداب خان کی ہیٹ ٹرک کے باعث کولمبو اسٹرائیکرز کی فتح
کولمبو اسٹرائیکرز کی فاتح میں پاکستانی آل رائونڈر شاداب خان کی شاندار کارکردگی کا نمایاں ہاتھ تھا ان کی ہیٹ ٹرک نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا تھا۔
3 Jul 2024
فحش اداکارہ کو رقم دینے کا کیس، ٹرمپ کو بڑا ریلیف مل گیا
اس سے قبل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کے لیے 11 جولائی کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔
3 Jul 2024
تین ہفتوں میں رفح سے دس لاکھ فلسطینی نقل مکانی پر مجبور
کو آر ڈینیٹر نے کہا کہ وہ اس صورت حال پر بہت تشویش میں ہیں کہ خان یونس سے مزید جبری انخلا شروع کر دیا گیا ہے۔
3 Jul 2024
ویڈیو: کیا حریم فاروق نے منگنی کرلی؟
آخر کی تصاویر میں حریم فاروق ساڑھی میں ملبوس ہیں جبکہ سعد سلطان نے سیاہ اور سفید رنگ کا روایتی پینٹ سوٹ زیب تن کیا ہوا ہے
3 Jul 2024
سوناکشی اور ظہیر کی شادی، شتروگھن سنہا نے دل کی بات کہہ دی
شتروگھن سنہا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آپ سب کا تہنیتی پیغامات، محبت اور دعاؤں کے لیے شکریہ۔
3 Jul 2024
بجلی کا بل ادا کرنے کے لیے معذور شخص اپنا دل اور گردہ بیچنے پر مجبور
متاثرہ شہری یاسین نے بتایا کہ وہ پانچ سال سے معذوری کی زندگی گزار رہا ہے اور سوال کیا کہ 10 ہزار 300 روپے کا بل کیسے ادا کر سکتا ہے۔
3 Jul 2024
سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا کی شرائط آسان کردیں
پاکستانی سیاح سعودی وزٹ ویزا کے حصول کیلئے 750امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم والے بینک اسٹیٹمنٹ جمع کراسکتے ہیں۔
3 Jul 2024
باجوڑ میں دھماکہ، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 شہید
مقامی پولیس نے دھماکے میں سابق سینیٹر کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ایک خاتون اور ایک بچہ زخمی بھی ہوئے۔
3 Jul 2024
بانی ایم کیو ایم کو چھوڑنے پر میری سپاری دی گئی، مصطفی کمال کا دعویٰ
ایم کیو ایم کے رہنما مصطفی کمال نے خصوصی گفتگو میں انکشاف کیا کہ بانی ایم کیوایم کوچھوڑنے پرمیری سپاری دی گئی
3 Jul 2024
سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر اضافہ ہوگیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2 ہزار 345 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔
3 Jul 2024
کراچی: اساتذہ کا مستقلی کیلئے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج
مظاہرین پریس کلب سے مارچ کرتے اسمبلی تک جا پہنچے، پولیس انہیں روکنے میں ناکام رہی۔
3 Jul 2024
ہندو مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
مرنے والوں کے لواحقین کو 2,400 ڈالر اور زخمیوں کو 600 ڈالر کے معاوضے کا اعلان
3 Jul 2024
صرف 6 ماہ میں 7 لاکھ 80 ہزار سے زائد نوجوان پاکستان چھوڑ گئے
سرکاری ادارے نے رپورٹ جاری کردی
3 Jul 2024
کندھ کوٹ میں کچے کے ڈاکوؤں کا چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید، چار افراد اغوا
وزیر داخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کرلی