2 Jul 2024
بھارت: ہندو دیوتا کے جشن میں بھگدڑ مچ گئی، 107 افراد ہلاک
بھگدڑ میں کچلے جانے والے 100 سے زائد افراد کو لوگوں نے اپنی آپ کے تحت اسپتالوں میں منتقل کیا۔
2 Jul 2024
ایمریٹس نے موسم گرما کی تعطیلات کیلئے دبئی آنے والوں کو خوشخبری سنادی
پریمیم اکانومی کلاس یا اکانومی کلاس میں سفر کرنے والے افراد ایک رات کے مفت قیام سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں
2 Jul 2024
موبائل فونز پر اضافی ٹیکس ، کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز پھٹ پڑے
کراچی کے الیکٹرانکس ڈیلرز نے موبائل فونز پر اضافی ٹیکس کو مسترد کردیا۔
2 Jul 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا
2 Jul 2024
پولیو کیس سامنے آنے کے بعد کیماڑی میں خصوصی انسداد پولیو مہم
چند روز قبل ضلع کیماڑی سے 3 سالہ بچی کے پولیو وائرس کے سبب معذورہونے کا انکشاف ہوا تھا
2 Jul 2024
کوٹہ سسٹم کا آغاز لیاقت علی خان نے کیا تھا تاکہ بنگالیوں کو نوکریاں مل سکیں، سعید غنی
ایم کیو ایم نے اندھوں کانوں کونوکریاں دی اور نفرت کی سیاست آگے بڑھانے کی کوشش کی
2 Jul 2024
پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، دو گروپس کے اختلافات ہیں، عمران خان
جیل سے واپس آکر سیاسی رہنماؤں کے معاملات دیکھوں گا، بانی پی ٹی آئی
2 Jul 2024
دوران عدت نکاح کیس کسی صورت بھی کریمنل معاملہ نہیں، عدالت
عدالت کا اپیلوں پر 8 جولائی تک سماعت ختم کرنے کا فیصلہ
2 Jul 2024
تحریک انصاف بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہے، الیکشن کمیشن کا اعتراف
وکیل الیکشن کمیشن کا عدالت میں اعتراف، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اگلی سماعت پر جواب مانگ لیے
2 Jul 2024
پاکستان خود مختار ریاست ہے اور عمران خان کو کئی مقدمات میں ریلیف بھی ملا، حکومت کا ردعمل
حکومت نے عمران خان کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل دے دیا
2 Jul 2024
نعمان اعجاز گھٹیا آدمی ہے اُس سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمان قمر
ڈرامہ نگار نے یہ بات ایک پروگرام میں کی اور کہا کہ اُن کے خیالات کو وقت درست ثابت کرے گا
2 Jul 2024
بجلی چوری کی روک تھام آئی ایس آئی اور دیگر ادارے کریں گے، وصولی پر بھاری انعام دینے کا فیصلہ
پاور ڈویژن کی جانب سے خصوصی یونٹ کی تشکیل اور پرکشش انعامات کی منظوری آج ہونے کا امکان ہے
2 Jul 2024
عمران خان کی گرفتاری عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، فوری رہا کیا جائے، گروپ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کیلیے کام کرنے والے گروپ نے انتخابات میں دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کا بھی تذکرہ کیا ہے