31 Mar 2024
اشیائے ضروریہ، گوشت کے تاجروں سے ٹیکس لینے کا فیصلہ
ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم شروع کرنے کا اعلان کردیا
31 Mar 2024
مسجد الحرام میں دنیا کے سب سے بڑے اعتکاف کا انعقاد
مسجد الحرام میں پچاس ہزار افراد نے اعتکاف کیا ہے
31 Mar 2024
کراچی: موٹرسائیکل پر سوار جوڑا پھل فروش سے 60 ہزار اور دو موبائل چھین پر فرار
پھل فروش نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی ایف آئی آر درج کرادی
30 Mar 2024
ججز کا خط، کابینہ نے ایگزیکٹو پر الزام کو مسترد کر کے نامناسب قرار دے دیا
وفاقی کابینہ نے سابق چیف جسٹس پاکستان جناب تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دے دیا
30 Mar 2024
کراچی میں شہریوں پر دو ماہ کی پابندی عائد
کمشنر کراچی نے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
30 Mar 2024
عالمی مقابلہ قرأت کا فاتح پاکستان کا ننھا قاری، حافظ ابوبکر
ایران میں حسن قرأت کے عالمی مقابلے میں پاکستانی بچے نے پہلی پوزیشن حاصل کی
30 Mar 2024
زلفی بخاری نے پی ٹی آئی کی خاطر بڑی قربانی دے دی
نوٹی فکیشن چلینج کرنے میں مجھے کامیابی مل جائے گی مگر اس سے پارٹی اور ساتھیوں کے لیے مشکلات ہوں گی، زلفی بخاری
30 Mar 2024
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟
بجلی مہنگی ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
30 Mar 2024
سانحہ 9 مئی: 51 ملزمان کو 5، 5 سال قید کا حکم
املاک کونقصان پہنچانے، ہجوم جمع کرنے سمیت دیگر دفعات میں بھی سزا سنائی گئی۔
30 Mar 2024
سرکاری تقریبات میں ریڈ کارپٹ کے استعمال پر پابندی عائد
سرخ قالین اب صرف سفارتی استقبالیہ کے لیے استعمال ہوں گے، نوٹی فکیشن
30 Mar 2024
نیویارک سے لاہور آتے ہوئے محمد حفیظ کے قیمتی تحائف چوری ہوگئے
ایک اور پوسٹ میں، حفیظ نے ایئر لائن کے جواب کا جواب دیا، جسے بعد میں کیریئر نے حذف کر دیا۔
29 Mar 2024
لبنانی وزیر اعظم کا اجنبی عورت سے مصافحہ اور بوسہ، تنقید کی زد میں آگئے
دورے کے آغاز میں انہوں نے جنوبی لبنان میں امن فوج کے طور پر کام کرنے والی اطالوی بٹالین کا معائنہ کیا۔