29 Mar 2024
یورپ میں سب سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، ماہرین حیران رہ گئے
جنوبی جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں انسانوں کے کم از کم 1 ہزار ڈھانچے دریافت کرنے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ دنگ رہ گئے۔
29 Mar 2024
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 17.15 روپے کے اضافے سے 2211.93روپے کی سطح پر آگئی۔
29 Mar 2024
سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے جنسی زیادتی
فہد نامی شہری سے سوشل میڈیا پر بات ہوئی، فہد نے مجھے سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر انٹرویو کے لیے بلایا
29 Mar 2024
لوگ کم عمری میں فالج کے حملے کا شکار کیوں ہوجاتے ہیں؟
رات کے وقت استعمال کی جانے والی مصنوعی روشنیوں (بلب وغیرہ) میں زیادہ وقت گزارنے سے فالج کا اٹیک ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
29 Mar 2024
ہوپ گالا، عالیہ بھٹ کی 30سال پرانی ساڑھی کی دھوم
عالیہ بھٹ نے 28 مارچ کو لندن میں سلام بمبئی فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ہوپ گالا کی میزبانی کی
29 Mar 2024
وفاقی حکومت نے علی امین گنڈاپور کا کوئی مطالبہ نہیں ماننا، اسد قیصر
معزز ججز کی توہین میں وزیر اعظم شہباز شریف کا مکمل ہاتھ ہے
29 Mar 2024
کیا پرینیتی چوپڑا حاملہ ہوگئیں؟
بھارتی میڈیا پر اس تقریب کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ہر جگہ اُن کے حاملہ ہونے سے متعلق افواہیں پھیل گئیں۔
29 Mar 2024
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ایئرپورٹ پرگرفتار
حنا ثانی نامی ائیر ہوسٹس سے مبینہ طور پر غیر متعلقہ پاسپورٹ برآمد ہوئے جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔
29 Mar 2024
دبئی میں بھیک مانگنے والے 202 افراد گرفتار
رمضان المبارک کے پہلے 2 ہفتوں میں پکڑے گئے ان افراد کو کم از کم 5 ہزار جرمانہ اور 3 ماہ تک قید کی سزا بھگتنا پڑے گی
29 Mar 2024
اسرائیلی فوج کا شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ پر حملہ، 36 افراد ہلاک
حلب پر اسرائیل اور حزب اللہ کے فائٹرز کے درمیان کے حملوں کے بعد متعدد شہری اور فوجی اہلکار جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
29 Mar 2024
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط، نیک تمناؤں کا اظہار
وزیراعظم کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کا یہ پہلا خط ہے
29 Mar 2024
بابر اعظم کی خدمات پاکستان کیلئے بہت بڑا اثاثہ ہیں، شان مسعود
بابر سے لوگ جس طرح محبت کرتے ہیں، ان کی جگہ لینا کبھی آسان نہیں
29 Mar 2024
حریم شاہ نے برطانیہ میں چونکا دینے والا کام کردیا، ٹک ٹاکر کے دعوے پر سب حیران
برطانیہ میں مقیم ٹک ٹاکر نے یہ دعویٰ حالیہ انٹرویو میں کیا
29 Mar 2024
پی سی بی کا بابر اعظم کو تمام فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ، اعلان آج متوقع
بابر اعظم کاکول میں تربیتی کیمپ بطور کپتان جوائن کریں گے، ذرائع
29 Mar 2024
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور فوڈ پانڈا رائیڈر قتل
مقتول آرڈر لے کر جارہا تھا، جوہر موڑ پر ڈکیتوں نے قتل کیا