14 Feb 2024
متحدہ عرب امارات میں سب سے بڑے مندر کا افتتاح، مودی کی شرکت
اس مندر کیلیے زمین متحدہ عرب امارات کی طرف سے عطیہ کی گئی ہے
14 Feb 2024
طاہر شاہ کا نیا گانا جلد ریلیز کرنے کا اعلان
طاہر شاہ کا گانا اُن کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کیا جائے گا
14 Feb 2024
رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار سے شکست تسلیم کرلی
رانا ثنا اللہ کو تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نے شکست دی
14 Feb 2024
پیر حق خطیب ایک آیت تک نہیں سُنا سکا، اقرار الحسن کا انکشاف
اقرار الحسن نے بے نقاب کرنے کیلیے پیر حق خطیب کے دربار کا رخ کیا
14 Feb 2024
پی ایس ایل 9 کا ترانہ، ’عمران خان کو خراج تحسین کیا گیا ہے‘
پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا ترانہ جاری کردیا
14 Feb 2024
اسٹیبلشمنٹ نے الیکشن کے نتائج بنانے کیلیے اربوں روپے لیے، فضل الرحمان
پورے ملک میں انتخابی نتائج تبدیل کر کے سنگین جرم کیا گیا، ہم عوامی تحریک کو آگے بڑھائیں گے، سربراہ جے یو آئی
14 Feb 2024
کراچی میں 7 سالہ بچے کا لرزہ خیز قتل، عینی شاہد خاتون کا دل دہلا دینے والا انکشاف
پولیس نے گرفتاری کیلیے ٹیمیں تشکیل دے دیں، چچا کا انصاف کا مطالبہ
14 Feb 2024
مسلم لیگ (ن) میں مزید 6 آزاد اراکین شامل، پنجاب میں سادہ اکثریت مل گئی
پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد رکن پنجاب اسمبلی بھی ن لیگ میں شامل
14 Feb 2024
پی ایس ایل 9 کا ترانہ کھل کے کھیل جاری
گانے میں علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
14 Feb 2024
پاکستانی اداکارہ کی شادی کی خوبصورت تصاویر وائرل
عریشہ رازی کی دو روز قبل شادی ہوئی، جس کی تصاویر انہوں نے خوش شیئر کیں
14 Feb 2024
فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کردیے، پارلیمانی سیاست سے دستبردار، تحریک چلانے کا اعلان
الیکشن میں 2018 سے زیادہ بدترین دھاندلی کی گئی، ایوان کی اہمیت ختم ہوچکی ہے، فضل الرحمان
14 Feb 2024
نواز شریف نے سیاست سے کنارہ کشی کرلی؟ نئی حکومت میں کردار سے متعلق مریم نواز کا بڑا بیان
میں اور شہباز شریف سپاہی ہیں، دعا کریں اللہ ہمیں کامیابی عطا کرے، مریم نواز
14 Feb 2024
قطر میں جاسوسی پر سزائے موت پانے والے نیوی اہلکار وں کی رہائی میں شاہ رخ خان ملوث
شاہ رخ خان نے بھارتی وزیراعظم کے کہنے پرکردار ادا کیا
14 Feb 2024
جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو لال جھنڈی دکھا دی، تعاون نہ کرنے کا فیصلہ
نائب امیر نے بھی اس بات کی تصدیق کردی
14 Feb 2024
پرویز الہی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
عدالت نے 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا