15 Feb 2024
پی ٹی آئی کی جے یو آئی میں قربتیں بڑھنے لگیں، فضل الرحمان سے آج ملاقات کا امکان
بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں وفد رات کو فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا
15 Feb 2024
عمران خان نے وزیر اعظم اور تین صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو نامزد کردیا
پنجاب کیلیے میاں اسلم اقبال، بلوچستان کیلیے سالار کاکڑ کو امیدوار نامزد کیا ہے
15 Feb 2024
آئی ایم ایف کی شرط پر نگراں حکومت نے عوام پر گیس بم گرادیا، 65 فیصد اضافہ
آئی ایم ایف کی شرط پر نگراں حکومت نے گیس کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری دی
15 Feb 2024
الیکشن میں مبینہ دھاندلی، عمران خان کا امریکا سے مداخلت کا مطالبہ
پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کیا گیا امریکا کو اس پر سخت آواز اٹھانی چاہیے، بانی پی ٹی آئی
15 Feb 2024
الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا
سلمان اکرم راجہ کی شکایت سننے کے بعد الیکشن کمیشن حلقہ این اے 128 پر کامیاب امیدوار کا فیصلہ کرے گا، ڈی جی لا کی عدالت کو یقین دہانی
15 Feb 2024
عمران خان اور پی ٹی آئی کو الیکشن میں فتح مل گئی تو دوبارہ عمرے پر جاؤں گی، راکھی ساؤنت
راکھی ساونت نے عمران خان کو بے قصور قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک بے گناہ شخص کو سلاخوں کے پیچھے ڈالنے پر مجھے افسوس ہے
15 Feb 2024
حافظ نعیم نے ایم کیو ایم کی فتح کو دہشت گردی سے جوڑ دیا
جس نے بھی سہولت کاری کر کے ایم کیو ایم پاکستان کو نشستیں دلوائیں وہ شہر کو ایک بار پھر دہشت گردوں کے حوالے کرنا چاہتا ہے، پریس کانفرنس
15 Feb 2024
بچہ پیدا کرنے پر والدین کو 3 کروڑ روپے دینے کی پیش کش
کمپنی نے ان ملازمین کو بھی انعام دینے کا اعلان کیا جو 2021 کے بعد والدین بنے
15 Feb 2024
ایک واٹس ایپ پر دو الگ اکاؤنٹ استعمال کرنے کا طریقہ
واٹس ایپ نے سہولت دے کر صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا
15 Feb 2024
گاڑی خریدنے کے خواہش مند افراد کیلیے بری خبر
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹیکس کی شرح میں اضافے کی منظوری دے دی
15 Feb 2024
وزیراعلی کے پی نامزدگی کے بعد علی امین گنڈا پور کا وارنٹ گرفتاری جاری
علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی چیئرمین نے وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد کیا ہے
15 Feb 2024
پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کیوجہ سے قیمت میں اضافے کو ناگزیر قرار دیا گیا ہے
15 Feb 2024
آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمت میں 35 فیصد اضافے کی منظوری
گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا
15 Feb 2024
اسلام آباد میں نوجوان ٹینس اسٹار کی پراسرار موت، کراچی میں تدفین
17 سالہ زینب نقوی ہوٹل میں مردہ پائی گئیں تھیں