9 Dec 2023
عمران ریاض انسانی حقوق کے ایوارڈ کیلیے نامزد
انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی
9 Dec 2023
بیٹوں کے ظلم کا شکار بے گھر مگر حوصلہ مند بزرگ
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں واقع انار کلی بازار میں اعظم خان نامی بزرگ کاندھوں پر چادریں، دسترخوان اور دوپٹے بیچ کر اپنا اور بیٹی کا گزر بسر کرتے ہیں۔ اعظم خان نے بتایا کہ انہیں بیٹوں سے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا ہے۔
9 Dec 2023
عرشی چوک آتشزدگی ، منٹوں میں سب ختم ہوگیا
کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے عائشہ منزل پر واقع عرشی چوک شاپنگ سینٹر اور فلیٹس میں خوفناک آگ لگی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ درجنوں دکانیں اور لاکھوں کا مال جل کر خاکستر ہوگیا۔
9 Dec 2023
پہلی بار پڑوسی کے باورچی نے نامناسب طریقے سے چھوا تھا، عائشہ عمر
اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے ساتھ پیش آئے ہراسانی کے واقعات پر خاموشی توڑ کر اہم مطالبہ کردیا
9 Dec 2023
ملیے پاکستان کے پہلے بیلی ڈانسر یوشا حسین سے
پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈانسر بیلی ڈانس کے ماہر ہیں اور اُن کا مانناہے کہ جب خواتین بیلی ڈانس کرسکتی ہیں تو مرد کیوں نہیں کرسکتے۔یوشا کو پاکستان کا پہلا بیلی ڈانسر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
9 Dec 2023
افغانستا ن ہمارے بچوں اور عورتوں کیلیے جہنم ہے، تارکین وطن
پاکستان میں مقیم افغان تارک وطن نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارے بچوں اور عورتوں کیلیے جہنم ہے، ہمیں واپس نہ بھیجا جائے۔
9 Dec 2023
"خدا کسی باپ کو جوان بیٹے کی میت نہ دکھائے"
کراچی میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے 23 سالہ بائیکیا رائیڈر سعد انیس کو گلستان جوہر میں مسلح ملزمان نے مزاحمت پر قتل کردیا، مقتول کے والد نے انصاف کا مطالبہ کیا اور ڈکیتوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
9 Dec 2023
کراچی، چار روز سے لاپتہ ٹک ٹاکر کی تشدد لاش برآمد
ٹک ٹاکر پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا، شناخت 16 سالہ علی دوست کے نام سے ہوئی
9 Dec 2023
بھارت سے بھاگ کر کراچی آنے والے باپ اور بیٹا
بھارت میں ہندو انتہا پسندی اور بی جے پی کے مظالم سے تنگ آکر پناہ کیلیے پاکستان آنے والے باپ اور بیٹے کی کہانی، جنہوں نے ہندوستان کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا
9 Dec 2023
کراچی میں ماں اور بیٹے نے ہمت کی نئی مثال رقم کردی
کراچی میں اپنے اٹھارہ سالہ بیٹے صبیح کے ساتھ گزر بسر کیلیے فوڈ کورٹ لگانے والی ماں جویریہ ہمت اور عزم کی ایک نئی داستان رقم کررہی ہیں اور یقین رکھتی ہیں کہ اب صنف نازک نہیں بلکہ صنف آہن کا دور ہے۔
9 Dec 2023
سپر ہیروز کے کاسٹیوم فروخت کرنے والے 72 سالہ بزرگ، جو ایک مثال ہیں
کراچی سے تعلق رکھنے والے 72 سالہ بزرگ ماضی میں کنٹریکشن (تعمیر و مرمت) کے کام سے وابستہ تھے تاہم حالات کی وجہ سے وہ اب اپنا گزر بسر ایک چھوٹے سے پتھارے پر کارٹونز کے کپڑے فروخت کر کے کرتے ہیں۔ فیروز علی نے بتایا کہ کبھی کبھی تو سارا دن بیٹھنے کے باوجود بھی بسم اللہ تک نہیں ہوتی مگر کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا۔
9 Dec 2023
کورنگی میں ڈاکوؤں نے 70 سالہ باپ اور نوجوان بیٹے کی جان لے لی
کورنگی میں بک اسٹال پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈکیتوں نے با پ اور بیٹے کو ہمیشہ کیلیے سُلا دیا۔ مقتول کے بڑے بیٹے کا کہنا ہے کہ اس طرح سے کسی کا کوئی جائے تو زندگی ختم ہوجاتی ہے۔
9 Dec 2023
کراچی، سینٹرل جیل میں قید انوکھا قیدی، جس نے آرٹ سیکھ کر اپنی ماں کو عمرے کے پیسے دیے
کراچی کے سینٹرل جیل میں قید ایک قیدی نے آرٹ سیکھنے کے بعد اپنی پینٹنگز تقریبا 10 لاکھ روپے میں فروخت کیں اور یہ پیسے اپنی والدہ کو عمرہ ادائیگی کیلیے دیے۔ 42 سالہ اعجاز جیل کو قید خانہ نہیں بلکہ اصلاح کا گھر سمجھتے ہیں۔
9 Dec 2023
دورہ آسٹریلیا، پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان میچ کا نتیجہ آگیا
آخری روز میچ موسم کی وجہ سے نہ کھیلا جاسکا
9 Dec 2023
کراچی کا کم عمر باصلاحیت اداکار بننے کا خواہش مند بچہ، جو گھریلو حالات کے آگے بے بس ہے
کراچی کے علاقے بہادرآباد اسکارف اور دُپٹے فروخت کرنے والے دس سالہ شہباز کی خواہش ہے کہ وہ اداکار بنیں مگر گھریلو حالات کی وجہ سے وہ اپنے والد کا ہاتھ بٹاتے ہیں اور دپٹے فروخت کرتے ہیں۔