14 Dec 2023
نو مئی واقعات، حماد اظہر، اعظم سواتی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ
لاہور پولیس نے نادرا کو خط لکھ دیا
14 Dec 2023
سارا انعام قتل کیس، عدالت کا شاہ نواز امیر کو موت تک پھانسی کے پھندے پر لٹکانے کا حکم
عدالت نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
14 Dec 2023
فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد خاندان میں جھگڑے شروع
فواد چوہدری کی اہلیہ نے عدالت جانے کا اعلان کردیا
14 Dec 2023
کراچی کے صارفین پر بجلی بم گرانے کی تیاری
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلیے نیپرا میں درخواست دائر کردی
14 Dec 2023
بہاولپور میں چنگچی رکشے کی وجہ سے مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے ہلاکتیں
دو مسافر بسیں، ایک ٹرک اور ٹرالے میں تصادم ہوا، جس کے بعد آتشزدگی سے پانچ مسافر جھلس کر ہلاک ہوئے
14 Dec 2023
پنجاب میں ملزم نے اغوا کے بعد بچوں کو قتل کر کے گوشت پکا کر کھا لیا
ملزم مقتول بچوں کا رشتے دار ہے، تیسرا بچہ خوش قسمتی سے زندہ بازیاب
13 Dec 2023
پی ایس ایل 9 : تمام ٹیموں کا مکمل اسکواڈ سامنے آگیا
نیشنل اکیڈمی میں ڈرافٹنگ کی تقریب میں فرنچائزز نے کھلاڑی منتخب کر کے اسکواڈ مکمل کرلیا
13 Dec 2023
پی ایس ایل 9 کیلیے ڈرافٹنگ مکمل، کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں گیا؟
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈرافٹنگ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
13 Dec 2023
معروف گلوکار ارجیت سنگھ کے حوالے سے ’تشویشناک‘ خبر
ارجیت سنگھ نے اپنا کنسرٹ منسوخ ہونے پر بھی مداحوں سے معافی مانگ لی
13 Dec 2023
عمران خان توشہ خانہ کیس میں بھی گرفتار
نیب نے ضمانت خارج ہونے کے بعد بانی چیئرمین کی گرفتاری ڈال دی
13 Dec 2023
سائفر کیس میں سزا سننے کے بعد عمران خان نے عدالت میں کیا کہا؟
سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی
13 Dec 2023
لطیف کھوسہ کا پیپلزپارٹی سے اعلان لاتعلقی، زرداری پر توشہ خانہ سے غیر قانونی تحائف لینے کا بھی الزام
اعتزاز احسن کی پیپلز پارٹی نے جو درگت بنائی سب نے سن لی ہے اور میرے خلاف بھی پیپلز پارٹی نے ایسا رویہ رکھا
13 Dec 2023
پی ایس ایل ڈرافٹنگ میں محمد عامر کس ٹیم کا حصہ بنے؟ جانیے
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا سلسلہ جاری ہے
13 Dec 2023
اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 1 کھرب 75 ارب سے زائد ڈوب گئے
بدھ کے روز مندی کے باعث اسٹاک مارکیٹ 66000 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے گر گئی