6 Dec 2023
سابق اہلیہ کی دوسری شادی کے بعد عمران اشرف نے اپنی کل کائنات کے ساتھ تصویر شیئر کردی
کرن اشفاق نے دو روز قبل دوسری شادی کی ہے
6 Dec 2023
محبت کی کوئی سرحد نہیں، پاکستانی لڑکی شادی کیلیے بھارت پہنچ گئی
خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی جویریہ کی بھارتی شہری سمیر نے پانچ سال قبل انٹرنیٹ پر دوستی ہوئی تھی
6 Dec 2023
نائیجیریا کی فوج کا اپنے ہی شہریوں پر ڈرون حملہ، میلاد کی محفل میں شریک 85 افراد شہید
فوج نے باغیوں کی میٹنگ کی اطلاع پر میلاد النبی ﷺ کی تقریب پر ڈرون حملہ کیا
6 Dec 2023
پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی، نیوزی لینڈ ویمنز کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
6 Dec 2023
معروف پاکستانی کلاسیکل گلوکار لاہور میں سپرد خاک
گلوکار حسین بخش گلو کا انتقال بڑا نقصان اور سانحہ ہے، آرٹس
6 Dec 2023
اسلام آباد میں تفریح کیلیے آئے 14 سالہ لڑکے سے اسلحے کے زور پر اجتماعی زیادتی
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، متاثرہ لڑکا صادق آباد کا رہائشی ہے اور واقعہ راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر پیش آیا
6 Dec 2023
خیرپور، میڈیکل کی طالبہ کی پُراسرار موت
خیرپور میڈیکل کالج میں زیر تعلیم سنیہا نامی لڑکی کی لاش ہاسٹل سے ملی، پولیس
6 Dec 2023
ممنوعہ اشیا کی فروخت پر بی جے پی رکن اسمبلی سیخ پا، ’اپنے حلقے کو کراچی نہیں بننے دوں گا‘
ہندو انتہا پسند رکن اسمبلی کی سرکاری افسر سے گفتگو کی ویڈیو وائرل
6 Dec 2023
سعودی عرب نے حج کے خواہش مند پاکستانیوں کو بڑی خوش خبری سنادی
وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے بھی تصدیق کردی
6 Dec 2023
ٹک ٹاک کا وائرل ٹرینڈ آکسفورڈ ڈکشنری میں بطور لفظ شامل
رواں سال آکسفورڈ ڈکشنری نے رزز نامی لفظ کو شامل کیا ہے
6 Dec 2023
واسع چوہدری نے پاکستانی فلموں میں بولڈ مناظر اور آئٹم سانگ کی مخالفت کردی
آئٹم سانگ دراصل ہندی فلم انڈسٹری سے آیا ہے، اداکار کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو
5 Dec 2023
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں فوجی جوان شہید
جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، آئی ایس پی آر
5 Dec 2023
کراچی: باپ نے نوجوان بیٹے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی
سوتیلا باپ موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش میں پولیس چھاپے مار رہی ہے، پولیس
5 Dec 2023
گورنر ہاؤس پشاور میں ٹک ٹاک ریکارڈنگ: ’ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے واقعی تبدیلی آگئی‘
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، گورنر ہاؤس کے ترجمان کی تصدیق
5 Dec 2023
بدبخت بیٹے کا مسجد میں ماں پر بہیمانہ تشدد، ہاتھ پیر توڑ دیے
ملزم گرفتار، ماں کو غلط کاموں سے روکنے پر تشدد کا نشانہ بنایا