5 Dec 2024
پاک فوج ملک و قوم کی خدمت بغیر کسی تعصب اور سیاسی وابستگی کے کرتی ہے، کورکمانڈرز کانفرنس
کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی شرکت
5 Dec 2024
جی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ آگیا، عمر ایوب سمیت اہم رہنما گرفتار
عمر ایوب سمیت سابق صوبائی وزیر پنجاب راجہ پشارت، ملک احمد چٹھہ اور عظیم الدین کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
5 Dec 2024
سندھ پولیس کیخلاف درخواست دائر کرنے پر نوجوان قتل
پولیس پر نوجوان کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے
5 Dec 2024
بنگلادیش کا بھارت کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ
بنگلادیشی وزیراعظم نے سیاسی جماعتوں سے اتحاد قائم کرنے کی اپیل کردی
5 Dec 2024
ماہرہ خان کا فلم رئیس کے بعد سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف
ماہرہ خان نے اس بات کا انکشاف حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں کیا
5 Dec 2024
خون سفید، کزن کو قتل کرنے کے بعد انگوٹھا کاٹ کر اکاؤنٹ سے 10 لاکھ نکال لیے
واقعہ شیخوپورہ میں پیش آیا
5 Dec 2024
خاتون ٹک ٹاکر کا شاداب خان کے ساتھ 7 ماہ تک رومانوی تعلقات کا انکشاف
ٹک ٹاکر نے دعویٰ کیا کہ شادی کا معلوم ہونے پر انہیں بہت زیادہ صدمہ پہنچا تھا
5 Dec 2024
شاہین آفریدی کو ٹیم سے باہر رکھنے کی وجہ سامنے آگئی
عاقب جاوید نے کھلاڑیوں کو شامل کرنے اور نکالنے کی وجوہات پر کھل کر گفتگو کی ہے
5 Dec 2024
ان ممالک میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس فراہم کی جاتی ہے! پاکستان کا نمبر کونسا
پاکستان کی پوزیشن فہرست میں تازہ صورت حال کے باوجود بھی برقرار ہے
5 Dec 2024
بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کو بڑا دھچکا لگا ہے
5 Dec 2024
’لیڈر صرف عمران خان‘ علیمہ خان نے بشری بی بی کے بڑھتے اثر و رسوخ پر خاموشی توڑ دی
علیمہ خان نے مشال یوسفزئی کے دعوے اور بیان کی بھی تردید کردی
5 Dec 2024
شہباز گل کا پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ڈیوٹی نہ دینے والے پولیس اہلکاروں کو ترقی دینے کا اعلان
شہباز گل نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اہلکاروں کی فہرست شیئر کی اور دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے آپریشن سے انکار کردیا تھا
5 Dec 2024
کراچی، لفٹ میں پھنس کر ماں باپ کا اکلوتا 7 سالہ بیٹا جاں بحق
لفٹ جیسے ہی چلی بچے نے پیر رکھا مگر وہ پھنس گیا، عینی شاہد
5 Dec 2024
پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو گرفتار کرنے کی وجہ سامنے آگئی
پولیس نے فوٹیج آنے کے بعد گرفتاری کی تصدیق کردی