























21 Feb 2025
جاوید جعفری نے اروشی روٹیلا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سلمان خان کی فلموں کے حوالے سے کہا سلمان خان کی فلم کو 10-15 کروڑ کی اوپننگ بھی مل سکتی ہے
21 Feb 2025
آفاق احمد ضمانت منظور ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار
آفاق احمد کے خلاف لانڈھی اور عوامی کالونی تھانے میں 2 مقدمات درج ہیں
21 Feb 2025
سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کو بریک لگ گئی، واضح کمی
10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 714 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 63 ہزار 203 روپے ہے۔
21 Feb 2025
بھارتی اداکار کے بیٹے نے دوسری شادی کرلی، والد کو بھی نہ بلایا
شادی کی پروقار تقریب ان کی آنجہانی والدہ سمیتا پاٹل کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔
21 Feb 2025
کبری خان اور گوہر رشید کی انوکھی مہندی، ویڈیوز سامنے آگئیں
دونوں کا گشتہ دنوں مسجد الحرام میں نکاح ہوا ہے
21 Feb 2025
ٹرمپ کا ایک فیصلہ کس طرح پاکستان کے ایک شہر کو تباہ اور سیکڑوں شہریوں کی موت کا سبب بن سکتا ہے؟
ٹرمپ نے یو ایس ایڈ کے تحت فلاحی کاموں کی رقم روک دی ہے
21 Feb 2025
قبر کشائی کے بعد مصطفی کی لاش ایدھی ہوم منتقل ؛ 'شناخت کیلیے یہ عمل کیا گیا'
قبر کشائی جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں تین رکنی میڈیکل بورڈ نے کی اور 11 نمونے حاصل کیے
21 Feb 2025
ڈالمیا روڈ پر قائم ہوٹل کی تجاوزات مسمار
کنٹومنٹ بورڈ فیصل کی جانب سے بڑے پیمانے پر انکروچمنٹ آپریشن کر کے جگہ خالی کرلی گئی
21 Feb 2025
فحش گفتگو اور کانٹینٹ روکنے کیلیے سوشل میڈیا پر نئی پابندیاں لگنے کا امکان
ریئلٹی شو کے تنازع کے بعد حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے
21 Feb 2025
مسجد میں نماز ادائیگی کے بعد گھر جانے والا پولیس افسر حملے میں شہید
پشاور کے علاقے نگمان میں اے ایس آئی کو نامعلوم افراد نے 30 بور اسلحے سے نشانہ بنایا
21 Feb 2025
برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے مخصوص علاقوں میں غیر ضروری سفر سے روک دیا
برطانیہ کی جانب سے اپنے شہریوں کیلیے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے
21 Feb 2025
کراچی میں سونیا ہتھنی کی موت کے بعد مزید دو ہاتھیوں کی زندگی خطرے میں
دونوں ہتھینیوں کی رپورٹس سامنے آگئیں
21 Feb 2025
چیمپئنز ٹرافی، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی سی سی کو ٹیکس کی چھوٹ دے دی
وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں منظوری دی گئی
21 Feb 2025
فخر زمان ڈریسنگ روم میں جذباتی ہوگئے، ویڈیو وائرل
فخر زمان انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے
21 Feb 2025
بے نظیر نے بلاول کو کیا نہیں سکھایا؟ پی پی چیئرمین نے آکسفورڈ کے طلبا کو بتادیا
بلاول بھٹو نے مریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے کا کریڈٹ بھی بے نظیر کو دے دیا