























1 Feb 2025
’ٹیلنٹ 0، فحاشی 100 فیصد‘ : علیزے شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی تو انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا
1 Feb 2025
اسرائیل نے 90 فیصد واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک کیے ہوئے ہیں، انکشاف
یہ انکشاف واٹس ایپ کے سابق عہدیدار نے کیا
1 Feb 2025
کراچی میں سال 25 کے پہلے ماہ میں 50 سے زائد شہری ٹریفک حادثات میں جاں بحق
ٹریفک حادثات مختلف علاقوں میں پیش آئے، 600 سے زائد زخمی بھی ہوئے
1 Feb 2025
کراچی میں ویلڈنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، 1 شخص جاں بحق 5 زخمی
ویلڈنگ کے دوران آگ لگی جبکہ کمپنی نے واقعے کو چھپایا
31 Jan 2025
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر بڑھادیں
ڈیزل کی قیمت میں7 روپے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔
31 Jan 2025
مچل اسٹارک نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا
مچل اسٹارک 700 انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرنے والے چھٹے تیز تیرن بولر بن گئے ہیں
31 Jan 2025
حماس نے کمانڈر محمد ضیف کی شہادت کا اعلان کردیا
القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا۔
31 Jan 2025
وینا ملک کی شاہ رخ خان کیساتھ کام کرنے کی خواہش
وینا نے انکشاف کیا کہ وہ سلمان خان سے ان کے فارم ہاس پر بھی مل چکی ہیں
31 Jan 2025
جان ابراہم اور پریانکا کی نئی فلم میں واپسی
بالی وڈ کے مشہور اداکار جان ابراہم اور پریانکا چوپڑا ایک بار پھر ایک ساتھ بڑے پردے پر نظر آئیں گے
31 Jan 2025
کراچی سے مزید 2 کمسن سگے بھائی لاپتہ
بچوں کی والدہ نے نامعلوم افراد کے خلاف زمان ٹاون تھانے میں مقدمہ درج کروادیا ہے۔
31 Jan 2025
ملتان میں بزرگ شہری پر تشدد کرنے پر پولیس اہلکار معطل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جمعہ کو تشدد کرنے والے پولیس افسر کی گرفتاری کا حکم دیا۔
31 Jan 2025
کراچی میں موذی مرض ہیپاٹائٹس تیزی سے پھیلنے لگا
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موذی مرض ہیپاٹائٹس سی تیزی سے پھیل رہا ہے
31 Jan 2025
چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض محمد رضوان انجام دیں گے