4 Sep 2024
راولپنڈی: خود کو امریکی شہری ظاہر کر کے طالبات کو جنسی طور پر استعمال کرنے والا سیکیورٹی گارڈ گرفتار
ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کرلیا، غیر اخلاقی مواد موبائل سے برآمد
4 Sep 2024
ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت ہوگا
4 Sep 2024
سرفراز احمد کا ریٹائرمنٹ سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا
جب تک فٹ ہوں کرکٹ کیلیے دستیاب ہوں، فٹنس ٹیسٹ دینے ضرور جاؤں گا، سابق کپتان
4 Sep 2024
ٹاک ٹاک ویڈیوز سے متاثر پشاور کے رہائشی نے دکاندار کو گولی مار کر قتل کردیا
پولیس کے مطابق ملزم موقع سے فرار ہوگیا ہے
4 Sep 2024
کھانے کے بل سے بچنے کیلیے ہوشیار خاندان پلیٹ میں لال بیگ ڈالتے ہوئے پکڑا گیا
یہ واقعہ میکسیکو میں پیش آیا ہے
4 Sep 2024
پہیوں والے جوتے پہن کر کھیلنے والی 9 سالہ فلسطینی بچی اسرائیلی بربریت سے شہید
اسرائیلی فورسز نے وسطی غزہ میں ایک کارروائی میں شہید کیا
4 Sep 2024
ن لیگ اور پی ٹی آئی حامیوں کے درمیان شادی مشکل کام ہے، 54 فیصد نوجوانوں کا مؤقف
گیلپ نے مختلف سیاسی نظریات کے درمیان شادی سے متعلق سروے کیا جس کے نتائج جاری کردیے گئے
4 Sep 2024
خاتون لیگی رہنما کی شکایت پر ڈاکٹر عمر عادل ایک اور مقدمے میں گرفتار
عظمی بخاری کی درخواست پر ایف آئی اے نے عمر عادل کو گرفتار کیا ہے
4 Sep 2024
کراچی میں ڈکیتی کی واردات، بینک ملازم سے 10 ہزار امریکی ڈالر چھین لیے گئے
بینک ملازم مینیجر کا لفافہ گھر سے لے کر جارہا تھا
4 Sep 2024
ایشوریہ رائے کی بیٹی سے ساتھ بچن ہاؤس واپسی، افواہیں دم توڑ گئیں
ایشوریہ رائے اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی افواہیں کئی ماہ سے زیر گردش تھیں
4 Sep 2024
فرانس میں پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، ہلاکتیں
حادثے میں 53 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے، فرانسیسی حکام
4 Sep 2024
بیوی کو نشہ آور مشروب پلا کر 72 افراد سے زیادتی کروانے والا ملزم گرفتار
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، عدالتی کارروائی شروع
4 Sep 2024
سندھ میں حالیہ بارشوں کے بعد ڈینگی پھیلنے لگا
سندھ میں رواں سال میں اب تک 1200 سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں