























19 Jan 2025
پی ٹی آئی کا 8 فروری کو یوم سیاہ اور شٹرن ڈاؤن کا اعلان
پشاور میں قافلے جمع ہوکر شٹر ڈاؤن کروائیں گے، عمران خان
19 Jan 2025
کراچی والے ہوجائیں تیار! محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
مغربی ہواؤں کے سسٹم کی وجہ سے 22 جنوری سے شہر میں سردی کی ایک نئی لہر کا بھی امکان موجود ہے۔
19 Jan 2025
القادر یونیورسٹی سے طالب علموں کو نکالے جانے کا انکشاف
یہ انکشاف بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کیا
19 Jan 2025
عافیہ صدیقی نے جوبائیڈن سے معافی کی اپیل کردی
عافیہ نے اپنی اپیل میں لکھا کہ اُن کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے
18 Jan 2025
ڈاکٹر ادیب رضوی کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں داخل
ڈاکٹر ادیب رضوی کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
18 Jan 2025
’صارم واقعے میں قاری پر پورا شک ہے، قاتل کو چوک پر باندھ کر تیزاب پھینکا جائے‘
گیارہ روز تک لاپتہ رہنے والے صارم کی لاش فلیٹ کے ٹینک سے برآمد ہوئی
18 Jan 2025
بھارتی کرکٹر کی 25 سالہ ممبر پارلیمنٹ سے منگنی
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے اسٹار پلئیر رنکو سنگھ نے 25 سالہ نوجوان ممبر پارلیمنٹ پریا سروج سے منگنی کرلی ہے۔
18 Jan 2025
صارم قتل : ’قاری پر پورا شک ہے، قاتل کو تکلیف دہ موت ہونی چاہیے‘
نارتھ کراچی میں 11 روز تک لاپتہ رہنے والے بچے کی لاش فلیٹ کے ٹینک سے پانی میں ڈوبی ہوئی ملی
18 Jan 2025
ٹرینی ڈاکٹر زیادتی وقتل کیس، ملزم پر جرم ثابت ہوگیا
مجرم کا عدالت میں کہنا تھا کہ وہ بے گناہ ہے اور اسے مقدمے میں پھنسایا گیا ہے۔
18 Jan 2025
پولارڈ نے ٹی20 میں چھکوں کا ریکارڈ بنالیا
پولارڈ نے اپنے کیریئر میں 900 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کیا۔
18 Jan 2025
سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم چلتی ٹرین سے گرفتار
ملزم اپنا حلیہ بدل کر مقام تبدیل کررہا تھا اس دوران گرفتار ہوا
18 Jan 2025
پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ماؤنٹ ونسن سر کرلی
اسد علی میمن کے سیون سمٹ کے سفر میں آخری چوٹی پنچاک جایا باقی ہے۔
18 Jan 2025
سیف علی خان پر حملے کا ملزم گرفتار، ابتدائی بیان میں اہم انکشاف
گرفتار کئے گئے ملزم کی شناخت 31سالہ آکاش کیلاش کنوجیا کے نام سے ہوئی ہے
18 Jan 2025
معروف ٹک ٹاک اسٹار سر پر گولی لگنے سے ہلاک
معروف ٹک ٹاک اسٹار اور باڈی بلڈر کرس اوڈونل کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
18 Jan 2025
سیف علی خان پر حملہ، اروشی روٹیلا نے معذرت کیوں کی؟
اروشی روٹیلا نے سیف علی خان پر ہونے والے حملے سے متعلق سوال پر اپنی قیمتی گھڑی کی تعریف کرنا شروع کر دی تھی