28 Feb 2024
ایک چوہے نے ایئرلائن کا جہاز تین دن تک روک کر رکھا!
طیارہ لاہور سے کولمبو پہنچا تھا، ایئرلائن کو کروڑوں روپے کا نقصان
28 Feb 2024
کراچی، خواتین سے سرراہ نازیبا حرکات کرنے والا درندہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
ملزم عادی مجرم نکلا، کئی تھانوں میں مقدمات درج ہونے کا انکشاف
28 Feb 2024
اسکول طالب علموں کیلیے خوشخبری، امتحان کے بغیر اگلی کلاس میں پروموٹ کردیا جائے گا
چوتھی اور پانچویں جماعت کا نیا امتحانی شیڈول بھی جاری
27 Feb 2024
مریم نواز کا محمد عامر سے رابطہ، شکایت دور کردی
مریم نواز نے قیمتی وقت نکال کر مجھے کال کی، ساری غلط فہمی دو ہوگئی
27 Feb 2024
عادل راجہ منشیات گینگ کا بدنام زمانہ شخص ہے، شیر افضل مروت
پی ٹی آئی کارکنان دونوں رانگ نمبرز سے بچ کر رہیں، شیر افضل مروت
27 Feb 2024
سونے کی فی تولہ قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ
فی تولہ اور دس گرام قیمت میں معمولی اضافہ ہوا
27 Feb 2024
عثمان خان اور اسامہ میر نے لاہور قلندرز کو تہس نہس کردیا
لاہور قلندرز کو ایونٹ کی مسلسل چھٹی شکست، ملتان سلطانز 60 رنز سے فاتح
27 Feb 2024
چوری کے ووٹ سے اسمبلی پہنچنے والے بھی پریشان ہیں، عمران خان
اب عوام سارا مینڈیٹ عدالت کے ذریعے واپس لیں گے، بانی چیئرمین
27 Feb 2024
جے یو آئی اور ن لیگ نے پی ٹی آئی خواتین کی رہائی کی حمایت کردی
تحریک انصاف کے اراکین کا سینیٹ میں احتجاج، ایوان سے واک آؤٹ
27 Feb 2024
فیکٹ چیک: شاہد آفریدی کے خلاف دھوکا دہی کا مقدمہ، پولیس کی وضاحت
پنجاب پولیس نے ایف آئی آر کے اندراج کی تردید کردی
27 Feb 2024
12 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی
پولیس نے بچی کو تحویل میں لے کر میڈیکل کیلیے اسپتال منتقل کردیا
27 Feb 2024
آئی سی یو میں زیرعلاج مریضہ سے ڈاکٹر کی زیادتی
واقعہ بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع الور کے نجی اسپتال میں پیش آیا
27 Feb 2024
مراد علی شاہ نے وزیراعلی سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب، بلاول کی خصوصی شرکت