21 Dec 2023
آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ پر قید کی سزا
سکھر کی مقامی عدالت نے فہد منگی نامی مجرم کو تین سال قید کی سزا سنائی
21 Dec 2023
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر آج بھی مستحکم
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا
21 Dec 2023
بلوچستان سے آنے والے مظاہرین پُرامن تھے، خواتین اور بچوں کو رہا کردیا گیا، وفاقی وزیر
حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گرفتار خواتین اور بچوں سمیت متعدد رہا
21 Dec 2023
عمران خان کا الیکشن لڑنے کا راستہ بند، عدالتی فیصلے میں بھارتی سپریم کورٹ کا بھی تذکرہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین کی درخواست مسترد کردی
21 Dec 2023
آج سال سب چھوٹا دن اور لمبی ترین رات ہوگی
ہر سال میں دن اور رات کے دورانیے میں تبدیلی دو بار ہوتی ہے
21 Dec 2023
آرمی چیف کا الیکشن میں تاخیر کا اشارہ
لاجسٹکس کی وجہ سے الیکشن آگے پیچھے ہوسکے ہیں، آرمی چیف
21 Dec 2023
علی محمد خان کی ریاست سے پی ٹی آئی کارکنوں کو معافی دینے کی اپیل
مراد سعید اور شہریار آفریدی کو بھی موقع دیا جائے کہ وہ الیکشن لڑیں، علی محمد
21 Dec 2023
چائے نہ دینے پر شہری نے بیوی کا سر تن سے جدا کردیا، دلخراش واقعہ
52 سالہ شہری نے 50 سالہ بیوی کو چائے نہ دینے پر قتل کیا، پولیس
20 Dec 2023
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملہ
دھماکے کے وقت ثاقب نثار گھر میں موجود تھے، ذرائع
20 Dec 2023
لطیف کھوسہ کو عمران خان نے پی ٹی آئی میں اہم عہدہ دے دیا
لطیف کھوسہ کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا اعلان
20 Dec 2023
دریا میں گرنے والا آئی فون تین ماہ بعد بھی بالکل ٹھیک نکلا
یہ فون صفائی کے دوران ایک شہری کو ملا، جس نے مالک کو تلاش کر کے اُسے کے حوالے کردیا
20 Dec 2023
لیڈی ڈیانا کا لباس 31 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت
بار ڈیانا نے پہلی بار 1985 میں فلورنس میں اور بعد میں 1986 میں وینکوور کے دورے پر یہ لباس پہنا تھا
20 Dec 2023
سرکاری حج اسکیم میں شہریوں کی عدم دلچسپی، 60 ہزار سے بھی کم درخواستیں موصول
رواں سال سرکاری حج کا کوٹہ 89 ہزار 605 مختص ہے