18 Nov 2024
سی ویو کے قریب سمندر سے خاتون کی لاش برآمد
سی ویو چنکی منکی کے قریب سے ایک خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے
18 Nov 2024
بوہی میا عطا اللہ خان عیسی خیلوی کے قدموں میں بیٹھ کر روتے رہے
بھارتی گلوکار گرو رندھاوا نے لکھا کہ دونوں میری پسندیدہ سپر سٹارز ہیں
18 Nov 2024
ترکیہ نے اسرائیلی صدر کو فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا، انتہائی اہم دورہ منسوخ
اسرائیلی صدر کو کوپ 29 اجلاس میں شرکت کرنی تھی
18 Nov 2024
بالی ووڈ اداکارہ سویرا بھاسکر کی شوہر کے ہمراہ معروف عالم دین سے ملاقات
اداکارہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات کی
18 Nov 2024
واٹس ایپ کا گروپس سے تنگ صارفین کیلیے زبردست فیچر
اس فیچر کے تحت صارفین کی گروپ میں رہتے ہوئے میسجز سے جان چھوٹ جائے گی
18 Nov 2024
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ڈینگی کیسز میں اضافہ ہوا، تحقیق
امریکی ماہرین کے مطابق درجہ حرارت بڑھنے سے مچھروں کی پیداوار بھی بڑھ گئی ہے
18 Nov 2024
عالمی مقابلہ حسن کا تاج کس ملک کی ماڈل نے جیتا؟
فتح کا اعلان سنتے ہی ماصل اسٹیج پر پھوٹ کر رو دیں
18 Nov 2024
’قیامت کے دن کی علامت والی‘ پراسرار مچھلی دریافت
یہ مچھلی امریکی ریاست کیلی فورنیا کے سمندر میں سامنے آئی ہے
18 Nov 2024
ٹرمپ کی فتح پر تنقید کرنے والی سال کی بہترین پرنسپل کو نوکری سے نکال دیا گیا
خاتون نے اپنی کولیگز کے ساتھ ٹرمپ کی فتح پر حیرانی کا اظہار کیا تھا
18 Nov 2024
عمران خان کی رہائی کیلیے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے اہم ہدایات دے دیں
18 Nov 2024
پوپ فرانسس نے غزہ مظالم کو نسل کشی قرار دے کر عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
عالمی برادری کو اس نسل کشی کی تحقیقات کرنی چاہیے، پوپ فرانسس
17 Nov 2024
حسن نواز کو برطانوی عدالت نے دیوالیہ قرار دے دیا
لندن ہائیکورٹ نے ٹیکس کیس کا فیصلہ جاری کردیا
17 Nov 2024
ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے اسموگ میں کمی، مریم اورنگزیب نے کریڈٹ کسے دیا؟
لاہور میں صبح 247 کے اسکور کے مقابلے میں شام کو اسموگ مزید کم ہوکر 177 اسکور پر آ گئی تھی
17 Nov 2024
اسکولوں سمیت تمام تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان، پابندیوں میں بھی توسیع
محکمہ ماحولیات نے توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
17 Nov 2024
سوات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، زمین لرز اٹھی
زلزلے کے نتیجے میں شہری خوف کے عالم میں گھروں سے نکل آئے