























27 Apr 2025
پی آئی اے کا بھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرنے کا فیصلہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پہلی پرواز پی کے 898 لاہور سے کوالالمپور روانہ ہو گئی۔
27 Apr 2025
نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کی کرپشن کیس میں پیشرفت
نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کی کرپشن سے متعلق ایف آئی اے کی تحقیقات جاری ہیں۔
27 Apr 2025
بڑی ہیشرفت، پاکستان اور ٹرمپ کی کرپٹو کرنسی کے درمیان معاہدہ
پاکستان میں کرپٹو کا نیا دور شروع ہورہا ہے، وزیر اطلاعات
27 Apr 2025
پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں ٹرمپ سو گئے
ٹرمپ نے غیر روایتی طور پر سیاہ کی جگہ نیلے رنگ کا جوڑا پہنا
27 Apr 2025
کراچی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 43 ڈگری تک محسوس ہونے لگا
اگلے تین روز تک گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے
27 Apr 2025
بھارت میں مذہبی تعصب کا دل دہلا دینے والا واقعہ، ڈاکٹر نے حملہ مسلم خاتون کے ساتھ کی شرمناک حرکت
بھارت میں انسانی حقوق کے نمائندوں نے ڈاکٹرز کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا
27 Apr 2025
اسلامی ملک پاک بھارت کشیدگی ختم کروانے کیلیے میدان میں آگئے
پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید کشیدگی ہء
27 Apr 2025
13 سفارت کاروں اور پی ایس ایل کے 18 براڈ کاسٹرز کو واہگہ کے راستے بھارت بھیج دیا گیا
پہلگام حملے کے بعد بھارت اور پاکستان نے شہریوں کو وطن چھوڑنے کا الٹی میٹم دیا ہے
27 Apr 2025
ایران کی بندرگاہ پر خوفناک دھماکا، 500 سے زائد زخمی، کتنی ہلاکتیں ہوئیں ؟
دھماکے کے بعد وقوعہ پر آگ لگی ہوئی ہے
26 Apr 2025
مشہور نوجوان کنٹینٹ کریٹر اپنی 25ویں سالگرہ سے دو روز قبل انتقال کرگئیں
اچانک انتقال پر فالوورز صدمے میں آگئے
26 Apr 2025
سیما حیدر بھارت کی بہو ہیں انہیں بے دخل کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی، راکھی ساونت
راکھی ساونت نے محبت کی خاطر پاکستان سے جانے والی تین بچوں کی ماں سیما حیدر کے حق میں آواز اٹھادی
26 Apr 2025
پاکستان کی بھارت کو پہلگام حملے کی غیرجانبدار تحقیقات کی پیش کش
بھارت نے اگر پانی روکا تو پاکستان 2019 کیطرح جواب دے گا، شہباز شریف